مظہر چوہدری

  • گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے جاری اجلاس میں پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن دکھائی دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد امریکہ، جرمنی اور اٹلی سمیت کئی ملکوں کی اسلام آباد سے متعلق آرا میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس میں � [..]مزید پڑھیں

  • چائلڈ لیبر، ایک کٹھن چیلنج

    دنیا بھر میں 12جون محنت کش بچوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد محنت کش بچوں کے مسائل کو حکومت و دیگر ذمہ داران تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ چائلڈ لیبر کے تدارک کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا ہے۔ عام طور پر بچے کو اس کے تعلیم و تفریح کے حق سے محروم کر کے چھوٹی عمر م� [..]مزید پڑھیں

  • کیریئرکونسلنگ پر توجہ کیوں نہیں

       تعلیمی اداروں میں کیریئر کونسلسنگ کا باقاعدہ شعبہ نہ ہونے سے طلبہ و طالبات میٹرک، انٹرمیڈیٹ اور ڈگری سطح کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کیریئر کے انتخاب میں سخت کنفیوژن کا شکار نظر آتے ہیں۔ہر چند کہ پاکستان میں طالب علموں کی یونیورسٹیوں تک رسائی ماضی کے مقابلے میں کافی بڑ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی

    آئی ایم ایف اور مارشل لاء کے بارے ایک بات مشترک کہی جا سکتی ہے کہ یہ جس ملک میں ایک بار آ جائیں، وہاں ان کا آنا جانا لگا ہی رہتا ہے۔حیران کن اتفاق یہ رہا کہ ملک میں پہلا براہ راست مارشل لاء اور آئی ایم ایف کا باقاعدہ پیکج ایک ساتھ(1958)ہی آئے۔ ملک میں آخری مارشل لاء لگے قریبا15برس ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معیشت کے اتار چڑھاؤ

    گذشتہ سات دہائیوں میں متعددڈرامائی اتار چڑھاؤ کاشکار رہنے والی پاکستانی معیشت ایک بار پھر انتہائی گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ایک طرف ڈالر کی پروازکسی طرح رکنے کا نام نہیں لی رہی تو دوسری طرف کرنٹ اکاونٹ خسارے کو قابو میں لانا مشکل ہو گیا ہے۔ ملک کا مجموعی درآمدی بل مالی سال 2022ک� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا؟

    کہتے ہیں کہ ایک محفل جس میں فیض احمد فیض بھی موجود تھے، باتیں ہو رہی تھیں کہ اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ کسی نے کہا انارکی ہو جائے گی، کسی کے خیال میں بڑے پیمانے پر خون خرابہ ہوگا اور کچھ نے ملک کے مزید ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔ ایسے میں فیض صاحب کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں مذہب کااستعمال

    پاکستان کے سیاسی وانتخابی نظام میں مذہب کا استعمال کوئی نئی چیز نہیں لیکن گزشتہ ایک دو ماہ سے یہ فیکٹربتدریج تشویش ناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔حالیہ عرصہ میں سیاست میں مذہب کا استعمال سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد دیکھنے میں آیا۔ عدم اعتما� [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کی آن لائن حفاظت

    دعا زہرا اور نمرہ کاظمی کے لاپتہ ہونے کے واقعات کے پیچھے سوشل میڈیاکاکردار سامنے آنے کے بعد بچوں کی آن لائن حفاظت کے معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا والدین اور حکومت دونوں کے لیے ناگزیر ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلی اظہار خیال سے پیشتر یہ واضح کر دیا جائے کہ بچہ کون ہے۔ اقوام [..]مزید پڑھیں

  • اسلامو فوبیا میں اضافہ کیوں؟

    سویڈن میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کی حالیہ کوششوں کے نتیجے میں جنم لینے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد عالمی میڈیا میں اسلاموفوبیا کی بحث ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ اگرچہ سویڈن سمیت یورپ کے کئی ایک ممالک میں گذشتہ کئی سالوں سے قرآن مجید نذر آتش � [..]مزید پڑھیں

  • محب وطن اور غدار

    گزشتہ دنوں سیاسی محاذ پر آنے والی ڈرامائی تبدیلیوں اور ان کے نتیجے میں حکومت کے ممکنہ زوال کو دیکھتے ہوئے انیسویں صدی کے مشہور انگلش شاعر رابرٹ براؤننگ کی نظم "محب وطن اور غدار" یاد آگئی۔ ایک سیاسی لیڈر کے عروج و زوال کی داستان بہت موثر اور قائل کرنے والے انداز میں بیان کر� [..]مزید پڑھیں