فیضان عارف

  • افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

    انگریزوں کی اکثریت اپنے کام سے کام رکھنے کی عادی ہے، وہ نہ تو کسی کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اور نہ ہی اس بات کو پسندکر تے ہیں کہ کوئی دوسرا اُن کے ذاتی امور میں دخل اندازی کرے۔ اسی طرح یہ لوگ ہر وقت اور ہرمحفل میں ملکی سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں گفتگو اور بحث مباحثے � [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں سوشل میڈیا

    میں جب کبھی پیچھے مڑ کر اپنے لڑکپن کی زندگی کو دیکھتا اور اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتا ہوں، تو مجھے اس بات کا خیال ضرور آتا ہے کہ گزرے ہوئے وہ دن موجودہ دور کی سہولتوں اور آسائشوں سے یکسر محروم تھے۔ مگر اس کے باوجود وہ زمانہ بے فکری اور سادگی کی نعمتوں سے بھرپور تھا۔ فریج، ٹی و [..]مزید پڑھیں

  • انسانی زندگی کے ایک سو سال

    عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ا نسان کی لمبی عمر کاتعلق اچھی غذا، ماحول اور لائف سٹائل سے ہوتا ہے۔ جو لوگ متوازن خوراک کھاتے، ورزش کرتے اور سادگی کو اپناتے ہیں وہ طویل ز ندگی پاتے ہیں۔ ذہنی طور پر پرسکون رہنے والے انسان ہر طرح کی بیماریوں اور امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ میڈی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سبز پاسپورٹ

    یہ دسمبر 1993 کی ایک یخ بستہ شام تھی جب پی آئی اے کا طیارہ ہیتھرو کے ہوائی اڈے پر اُترا۔ میں سبز پاسپورٹ تھامے امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچا تو میرے ذہن میں طرح طرح کے خدشات تھے۔ پہلا خدشہ تو یہ تھاکہ پاکستانی پاسپورٹ والے مسافروں کے لندن پہنچنے پر اُن کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • جتندر بلو: ایک شاندار افسانہ نگار اور ناول نویس

    برطانیہ اور یورپ میں آباد اُردو کے شاعروں اور ادیبوں نے جو ادب تخلیق کیا ہے، اُس کی اہمیت اور افادیت کو کسی بھی طرح نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ شاعروں سے زیادہ نثر نگاروں نے اُردو زبان و ادب میں بہتر اضافے کئے ہیں۔ شاعروں کی اکثریت گھسے پٹے موضوعات کی جگالی کرتی رہی ہے اور کر � [..]مزید پڑھیں

  • سرکاری خطابات کا سلسلہ

    بچپن میں جب میں نے پہلی بار سرسید احمد خان کا نام سنا تو مجھے لگا کہ”سر“ کا لفظ سید احمد خان کے نام کا حصہ ہے، جس طرح علامہ اقبال کے نام کے ساتھ بھی سر کا لفظ لکھا جاتا تھا۔ پرائمری سے مڈل سکول تک پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ”سر“ ایک خطاب یا ٹائیٹل ہے جو برطانیہ کے شاہی خا [..]مزید پڑھیں

  • تفریح کی ضرورت اور انسانی نفسیات

    یونائیٹڈ کنگڈم بنیادی طور پر ایک عیسائی ملک ہے مگر اب یہاں عیسائیت کے پیروکاروں کا تناسب صرف ساڑھے چھیالیس فیصد رہ گیا ہے۔ جبکہ اس ملک میں 38 فیصد لوگ ایسے ہیں جو کسی مذہب اور خدا پر یقین نہیں رکھتے۔ نصف صدی پہلے تک یہاں 65 فیصد سے زیادہ لوگ عیسائی تھے جبکہ ایک صدی قبل برطانیہ می [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے باغات اور جنگلات

    پورے یونائیٹڈ کنگڈم میں ساڑھے تین بلین یعنی ساڑھے تین کھرب سے زیادہ درخت لگے ہوئے ہیں۔ ان میں سے لاکھوں درخت ایسے ہیں جن کی عمر ایک صدی سے بھی زیادہ ہے۔ تعداد کے اعتبار سے برطانیہ میں رہنے والے ہر شخص کے حصے میں 45 درخت آتے ہیں۔ گھروں کے باغیچوں میں اُگے ہوئے پیڑاورپھولوں کے پو [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف دھوکہ کھاگئے

    ستمبر کا مہینہ دو اعتبار سے میرے لئے بڑی اہمیت رکھتاہے، ایک تو اس مہینے کے آغاز میں یعنی 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جاتا ہے۔ دوسرا یہی تاریخ میری پیدائش کا دن بھی ہے۔ اس سال ستمبر کا مہینہ اپنے پیچھے کئی یادگار حوالے چھوڑ کر رخصت ہوا۔ وہ مہینہ جس میں پاکستان کا یوم دف [..]مزید پڑھیں

  • ڈی این اے میں پوشیدہ راز

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں بہاول پور کے گورنمنٹ صادق ڈین ہائی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ نذیرصاحب ہمیں بائیولوجی پڑھایا کرتے تھے۔ انسانی جسم کی ساخت اور سیلز کے بارے میں پڑھاتے ہوئے انہوں نے ہم طالب علموں کو ڈی این اے اور کرو موسومز کے بارے میں بتایا۔ ان ابتدائی او� [..]مزید پڑھیں