فیضان عارف

  • جتندر بلو: ایک شاندار افسانہ نگار اور ناول نویس

    برطانیہ اور یورپ میں آباد اُردو کے شاعروں اور ادیبوں نے جو ادب تخلیق کیا ہے، اُس کی اہمیت اور افادیت کو کسی بھی طرح نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ شاعروں سے زیادہ نثر نگاروں نے اُردو زبان و ادب میں بہتر اضافے کئے ہیں۔ شاعروں کی اکثریت گھسے پٹے موضوعات کی جگالی کرتی رہی ہے اور کر � [..]مزید پڑھیں

  • سرکاری خطابات کا سلسلہ

    بچپن میں جب میں نے پہلی بار سرسید احمد خان کا نام سنا تو مجھے لگا کہ”سر“ کا لفظ سید احمد خان کے نام کا حصہ ہے، جس طرح علامہ اقبال کے نام کے ساتھ بھی سر کا لفظ لکھا جاتا تھا۔ پرائمری سے مڈل سکول تک پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ”سر“ ایک خطاب یا ٹائیٹل ہے جو برطانیہ کے شاہی خا [..]مزید پڑھیں

  • تفریح کی ضرورت اور انسانی نفسیات

    یونائیٹڈ کنگڈم بنیادی طور پر ایک عیسائی ملک ہے مگر اب یہاں عیسائیت کے پیروکاروں کا تناسب صرف ساڑھے چھیالیس فیصد رہ گیا ہے۔ جبکہ اس ملک میں 38 فیصد لوگ ایسے ہیں جو کسی مذہب اور خدا پر یقین نہیں رکھتے۔ نصف صدی پہلے تک یہاں 65 فیصد سے زیادہ لوگ عیسائی تھے جبکہ ایک صدی قبل برطانیہ می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ کے باغات اور جنگلات

    پورے یونائیٹڈ کنگڈم میں ساڑھے تین بلین یعنی ساڑھے تین کھرب سے زیادہ درخت لگے ہوئے ہیں۔ ان میں سے لاکھوں درخت ایسے ہیں جن کی عمر ایک صدی سے بھی زیادہ ہے۔ تعداد کے اعتبار سے برطانیہ میں رہنے والے ہر شخص کے حصے میں 45 درخت آتے ہیں۔ گھروں کے باغیچوں میں اُگے ہوئے پیڑاورپھولوں کے پو [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف دھوکہ کھاگئے

    ستمبر کا مہینہ دو اعتبار سے میرے لئے بڑی اہمیت رکھتاہے، ایک تو اس مہینے کے آغاز میں یعنی 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جاتا ہے۔ دوسرا یہی تاریخ میری پیدائش کا دن بھی ہے۔ اس سال ستمبر کا مہینہ اپنے پیچھے کئی یادگار حوالے چھوڑ کر رخصت ہوا۔ وہ مہینہ جس میں پاکستان کا یوم دف [..]مزید پڑھیں

  • ڈی این اے میں پوشیدہ راز

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں بہاول پور کے گورنمنٹ صادق ڈین ہائی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ نذیرصاحب ہمیں بائیولوجی پڑھایا کرتے تھے۔ انسانی جسم کی ساخت اور سیلز کے بارے میں پڑھاتے ہوئے انہوں نے ہم طالب علموں کو ڈی این اے اور کرو موسومز کے بارے میں بتایا۔ ان ابتدائی او� [..]مزید پڑھیں

  • لندن کے مشاعرے

    کئی برس پہلے کی بات ہے کہ لندن میں ایک مشاعرے کے بعد ایک صاحب مجھے ملے اور میری شاعری کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگے کہ کہ”میں بھی شاعر ہوں لیکن مشاعروں میں اپنا کلام سنانے سے گریز کرتاہوں، کیا یہ ممکن ہے کہ آپ میری شاعری کو دیکھ لیں اور جہاں ضروری ہو اس کی اصلاح کر دیں“۔ میں [..]مزید پڑھیں

  • جاوید اختر اور جہنم

    میرا خیال تھا کہ جاوید اختر نے شراب نوشی ترک کردی ہے کیونکہ کوئی بھی معقول شخص بقائمی ہوش وحو اس ایسا بیان نہیں دے سکتا جو کہ انہوں نے پاکستان کے حوالے سے دیا ہے۔ یعنی وہ پاکستان کی بجائے جہنم میں جانے کو ترجیح دیں گے۔ حیرانی کی بات ہے کہ اب تک وہ پاکستان کے جو دور ے کر چکے ہیں، [..]مزید پڑھیں

  • ن م راشد اور لندن

    میں نے ایک ملاقات میں ساقی فاروقی سے پوچھا کہ آپ ن م راشد کو فیض احمد فیض سے بڑا شاعر کیوں قرار دیتے ہیں؟ اور اُن کی تعریف و توصیف میں کوئی کسرنہیں اٹھا رکھتے۔ ساقی صاحب مسکرائے اور کہنے لگے فیض احمد فیض نے خود یہ اعتراف کیا تھا کہ راشد کا تخلیقی دماغ مجھ سے بڑا ہے۔ اردوادب میں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات

    کچھ ملکوں کے سیاستدانوں کو سرکاری دوروں پر دوسرے ممالک کے سیرسپاٹے کا جنوں کی حد تک شوق ہوتا ہے۔ پاکستان کے سیاستدانوں کی اکثریت اس شوق میں مبتلا ہے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان کے دور حکومت سے لے کر شہباز شریف کے دور اقتدار تک کوئی بھی دور ایسا نہیں تھا جس میں ہمارے حکمرانوں اور � [..]مزید پڑھیں