فیضان عارف

  • ساقی فاروقی: لندن میں اردو ادب کا لائٹ ہاؤس

    کسے معلوم تھا کہ 21دسمبر 1936 کو گورکھپور کے ایک زمیندار گھرانے میں اپنے والدین کی شادی کے 8برس بعد پیدا ہونے والا بچہ بڑا ہو کر اردو شعر و ادب کے آسمان پر ایک روشن ستارے کی طرح جگمگائے گا۔ بچے کے دادا خیرات نبی صدیقی مجسٹریٹ نے نومولود کا نام قاضی محمد شمشاد نبی صدیقی رکھا اور اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • نواں آیاں اے سوہنیا

    جب میں وہاں پہنچا تو ٹکٹ لینے والوں کی ایک لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔ بہت سے لوگ جنہوں نے پہلے سے آن لائن ٹکٹ خرید رکھے تھے وہ بھی اپنے موبائل فون سے بارکوڈ سکین کروانے اور سینما ہال کے اندر جانے کے لئے قطار میں کھڑے ہوئے تھے۔ شایہ یہ پہلا موقع تھا کہ کسی پاکستانی فلم کی لندن میں نما [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اقتدار ذمہ داری نبھانے کا نام ہے

    بورس جانسن نے جب پہلی بار برطانوی وزیر اعظم کا منصب سنبھالا تھا تو بہت سے پاکستانی تارکین وطن اس بات پر سرشار تھے کہ یونائیٹڈ کنگڈم کے پرائم منسٹر کے آباؤ اجداد کا تعلق ترکی سے تھا اور ان کے پردادا مسلمان تھے۔ اسی طرح کی خوشی کا اظہار اس وقت بھی کیا گیا تھا جب باراک حسین اوبام� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن کا نیچرل ہسٹری میوزیم

    سنٹرل لندن سے سڑک کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ کی طرف جائیں تو ہائیڈ پارک کے دوسری طرف نائٹس برج میں دنیا کے مہنگے ترین سٹور ہیرڈز کی بلند و بالا اور جاذب نظر عمارت نظر آتی ہے جس سے آگے کنزنگٹن کے علاقے میں ایک بہت ہی شاندار اور منفرد عمارت ایستادہ ہے جو کہ دراصل نیچرل ہسٹری میوزیم [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی ادبی رونقیں اور اعجاز احمد اعجاز

    برطانوی دارالحکومت لندن اپنی رونقوں، رعنائیوں اور خوشگوار گہما گہمی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک منفرد شہر شمار ہوتا ہے۔ 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں یہ شہر پاکستانی تارکین وطن کی سیاسی اور ادبی سرگرمیوں کا مرکز تھا۔ مصطفی کھر سے جام صادق تک بڑے بڑے سیاستدان یہاں پناہ گرین رہے جبک [..]مزید پڑھیں

  • جنگ اور کرپشن سے نجات ضروری ہے

    موجودہ حالات میں مہنگائی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے کئی اور اسباب بھی ہیں لیکن بنیادی وجہ مختلف ملکوں کے درمیان ہونے والی جنگیں اور دفاعی محاذ آرائی ہے۔ معاشی ماہرین اور تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اگر دنیا بھر کے ممالک اسلحہ سازی اور اس کی خریدوفروخت کو بتد [..]مزید پڑھیں

  • شکایات کے ازالے کا مؤثر نظام

    انصاف کی فوری فراہمی اور شکایات کے فوری ازالے کے معاملے میں برطانیہ نے ایک ایسا نظام وضع کر رکھا ہے کہ افراد ہوں یا محکمے کوئی تجارتی ادارہ ہو یا کوئی چیریٹی آرگنائزیشن انہیں اپنی کارکردگی اور اہلیت کے بارے میں کئے گئے کسی بھی قسم کے اعتراض پر متعلقہ اتھارٹی کے سامنے جوابدہ ہو� [..]مزید پڑھیں

  • لندن کا کیو گارڈنز

    بہاول پور کے ایس ای کالج میں پروفیسر ڈاکٹر دولت علی زیدی بی ایس سی کے پہلے سال میں ہمیں باٹنی اور زوالوجی پڑھایا کرتے تھے۔ جبکہ ایف ایس سی میں وہ ہمارے بائیولوجی کے استاد تھے۔ زیدی صاحب ایس ای کالج کے گیارہ برس تک پرنسپل بھی رہے۔ وہ بہت قابل استاد اور شاندار انسان تھے۔ اللہ رب [..]مزید پڑھیں

  • عوام خوابِ غفلت سے جاگیں

    یہ لندن کی ایک نجی محفل کا احوال ہے جس میں پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے حامی مرد اور خواتین بھی موجود تھے۔ پاکستان سے آئے ہوئے بائیں بازو کے ایک دانشور ان سے مخاطب تھے۔ پاکستان کے حالات کے بارے میں ان کا دلچسپ تجزیہ سننے والوں میں مجھ سمیت اور بہت سے اوورسیز پاکستانی بھی [..]مزید پڑھیں

  • موسم رنگا رنگی اور برطانیہ میں گرمی کی شدت

    موسم اور ان کی تبدیلی قدرت کا ایسا کرشمہ ہے جس پر غور کرنے سے نہ صرف انسان پرخالق کائنات کی مصلحتوں کا بھید کھلتا ہے بلکہ انسان سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ انہی موسمی تغیرات کی وجہ سے نہ صرف ہمیں رس بھرے خوش ذائقہ پھل اور میوے میسر آتے ہیں بلکہ رنگ برنگے پھولوں کی رع� [..]مزید پڑھیں