فیضان عارف

  • انگریز ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

    پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ ہے اور دنیابھر میں مسلمانوں پر جہاں کہیں بھی ظلم ہوتا ہے تو اس کے خلاف پہلی آواز پاکستان سے اُٹھتی ہے۔ پاکستانی ایک غیرت مند قوم ہیں اور مغربی سازشوں کے رستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں“۔ میں اپنے ایک پاکستانی پروفیسر دوست کی یہ بات سن کر مسکرایا اور خ [..]مزید پڑھیں

  • ملکہ وکٹوریہ اور عبدل

    یہ وہی یونائیٹڈ کنگڈم ہے جو سمٹ کر اب ترانوے ہزار چھ سو اٹھائیس 63628 مربع میل تک محدو ہوگیا ہے اور جس کی آبادی پونے سات کروڑ افراد پر مشتمل ہے اور جہاں سکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ کی آزادی کے مطالبات کیے جا رہے ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ برٹش راج 65ممالک تک پھیلا ہوا تھا اور کہا جاتا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ادبی تقاضے اور آن لائن مشاعرے

    عام طور پر ک ہا جاتا ہے کہ برطانیہ اور یورپ کے مختلف ملکوں میں اردو زبان و ادب کی بقاء اور ارتقاء کے لئے مشاعرے ایک اہم ذریعہ ہیں جن کے طفیل دیار غیر میں اردو کی شعری روایت پروان چڑھ رہی ہے اور سات سمند پار اردو شعر و سخن کی شمع روشن ہے۔ مشاعرے میں جب کوئی شاعر سامعین سے براہ راس [..]مزید پڑھیں

  • ماں اور مادر وطن کا خیال رکھنا

    یہ ایک چھوٹا سا گھر ہے جہاں پانچ بھائی اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں۔ جب یہ پانچ بھائی زیر تعلیم تھے تو والد صاحب اس خاندان کے واحد کفیل تھے۔ کتابوں اور سٹیشنری کی ایک دکان سے گھر کے اخراجات سہولت اور آسانی سے پورے ہو جاتے تھے۔ رفتہ رفتہ پانچوں بھائی پڑھ لکھ کر برسرروزگار ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • جہاں برف گرتی ہے

    سردی اتنی شدید تھی کہ ہڈیوں کے گودے تک ٹھنڈک محسوس ہو رہی تھی۔ درجہ حرارت اگرچہ منفی چار تھا مگر تیز سرد ہوا کے باعث ٹھنڈ کی شدت انسانی جسم کو شل کر رہی تھی۔ مجھے لندن پہنچے ابھی چند ہی دن ہوئے تھے۔ یہ دسمبر 1993 کی بات ہے۔  برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ ہفتے برفباری کی [..]مزید پڑھیں

  • میں واپس آنا چاہتا ہوں

    ایم ایس سی کیمسٹری میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے کے باوجود جب مجھے کسی سفارش کے بغیر ملازمت نہ ملی تو میں نے فیصلہ کر لیا کہ اب اس ملک میں نہیں رہوں گا کیونکہ میرے والدین کے چہروں پر مایوسی اور بے بسی مجھے اندر سے کاٹتی رہتی تھی۔ میرے چار چھوٹے بہن بھائی زیر تعلیم تھے۔ والد ایک پرائ [..]مزید پڑھیں

  • وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

    میں نے انہیں فون پر سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن اُن کا مسلسل اصرار تھا کہ میں کسی طرح اُن کے بیٹے کو برطانیہ بلانے کا کوئی بندوبست کروں۔ جب میں نے صاف صاف کہہ دیا کہ میں اس سلسلے میں ان کی کوئی مدد نہیں کرسکتا تو وہ بتانے لگے کہ ’کراچی میں ایک ایجنٹ 18 لاکھ روپے مانگ رہا ہے جو می� [..]مزید پڑھیں

  • طبقاتی تقسیم معاشرے کے زوال کی علامت ہے

    میں ان دنوں یونیورسٹی کے آخری سال کا طالب علم تھا کہ مجھے ایک بینک منیجر سے کسی کام کے سلسلے میں ملنے کے لیے ان کے دفتر جانا پڑا۔ اس مختصر سی ملاقات کے بعد رخصت ہونے والا تھا کہ ایک صاحب منیجر سے ملنے کے لیے تشریف لائے۔ سب سے پہلے انہوں نے میز پر اپنی کار کی چابی، ایک قیمتی لائٹ� [..]مزید پڑھیں

  • عشق رسولﷺ کے تقاضے اور مسلمان

    عشق عربی زبان کا مذکر لفظ ہے۔ یہ ایک کیفیت کا نام ہے جس کسی پر عشق کی یہ کیفیت غالب آ جاتی ہے اُسے عاشق کہتے ہیں جس کی جمع عشاق یا عاشقان ہے۔ عشق کے مقابلے میں محبت، پیار اور الفت جیسے الفاظ بہت معمولی لگتے ہیں۔ عشق کی کیفیت عام طور پر یک طرفہ ہوتی ہے۔ انسان جب کسی کے عشق میں مبت� [..]مزید پڑھیں