فیضان عارف

  • خزاں کو بہار میں تبدیل کرنے کے طریقے

    مشرقی لندن کے علاقے فاریسٹ گیٹ میں(جسے میں جنگل کا دروازہ کہتا ہوں) ایشیائی لوگوں کی اکثریت ہے اور اس کے گردونواح میں چار بڑے پارک، ویسٹ ہیم پارک، سنٹرل پارک، پلیشٹ پارک اور وانسٹڈ پارک ہیں۔ میرے گھر سے قریب ترین ویسٹ ہیم پارک ہے جس کی وسعت اور کشادگی میرے آبائی شہر بہاول پور [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہمارا کوئی صحتمند مشغلہ ہے؟

    میں جب بہاول پور کے ایس ڈی ہائی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم تھا تو مجھے اپنے کورس کی کتابوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے رسالے پڑھنے میں بہت زیادہ دلچسپی تھی۔ ان رسالوں میں قلمی دوستی کے نام سے چند صفحات مخصوص ہوتے تھے جن میں بچوں کے نام، کوائف اور مشغلوں کی تفصیل درج ہوا کرتی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے قبرستان

    ایسٹ لندن میں گارڈنز آف پیس کے نام سے دو قبرستان ہیں جہاں سینکڑوں مسلمان آسودۂ خاک ہیں۔ایمبرج روڈ کے قبرستان میں اب مزید قبروں کی گنجائش نہیں ہے، اس لئے اب جہانِ فانی سے رخصت ہونے والے مسلمانوں کو فائیو اوک لین کے گارڈن آف پیس میں سپردِخاک کیا جاتا ہے۔ ایمبرج روڈ کے شہر خموشا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ میں انگریزی جانے بغیر رہنے والے

    وہ ٹورانٹو کے ہوائی اڈے پر امیگریشن افسر کے سامنے پریشان کھڑا تھا اور امیگریشن افسر بار بار اس کے برٹش پاسپورٹ کو الٹ پلٹ کر دیکھ رہا تھا۔ اس نے کئی بار پوچھا کہ تم یہاں کس مقصد کے لئے آئے ہو اور کینیڈا میں تمہارا قیام کہاں اور کتنے دن کا ہو گا؟ لیکن وہ نہ تو اس کے سوال کو سمجھ س [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں ڈاک خانے اب بھی آباد ہیں

    کئی سال پہلے کی بات ہے، مجھے لندن آئے ہوئے ابھی چند مہینے ہوئے تھے کہ ایک نجی محفل میں میری ملاقات ایک برٹش پاکستانی سے ہوئی۔ اس پہلی ملاقات میں ہی انہوں نے میرا مفصل انٹرویو کر لیا۔ برطانیہ کب آئے ہو؟ کیا کرتے ہو، کتنی تنخواہ ہے، کتنے بہن بھائی ہیں، کہاں رہتے ہو وغیرہ وغیرہ۔ [..]مزید پڑھیں

  • لاٹری سے بننے والے امیر اور زندگی کی حقیقی خوشی

    مختار محی الدین برطانوی شہر بلیک برن کی ایک کیمیکل فیکٹری میں شفٹ ورکر تھا۔ 1994 میں اس نے نیشنل لاٹری کا سب سے بڑا انعام جیتا۔ ایک پونڈ میں خریدی گئی لاٹری کے چھ نمبر نکلنے پر اُسے 17.9 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم ملی۔ یہ لاٹری جیتنے سے پہلے وہ بہت پرسکون زندگی بسر کر رہا تھا۔ کروڑ پتی [..]مزید پڑھیں

  • گھٹن سے پیدا ہونے والی جنسی نا آسودگی

    لاہور میں پرانی انارکلی اور گورنمنٹ کالج کے پہلو میں ایک بازار ہے جسے بانو بازار کہتے ہیں۔ اس تنگ بازار میں خواتین کی ضرورت اور دل چسپی کی اشیا ‏فروخت ہوتی ہیں۔ اس طرح کے بازار پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں موجود ہیں جہاں 90 فی صد سے زیادہ آمد و رفت خواتین کی ہوتی ہے۔ بہاول [..]مزید پڑھیں

  • قومی تعمیر میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے

    یہ لندن کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ گریٹر لندن کے مشرق اور کینٹ کے سنگم پر واقع یہ سرے کاؤنٹی اپنے خوبصورت لینڈ سکیپ اور درختوں کی بہتات کی وجہ سے اُن لوگوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہے جو فطرت اور فطری حسن سے محبت کرتے ہیں۔ اس کاؤنٹی میں انسان کم اور درخت زیادہ ہیں۔ یہ موسم گرما کی رخ� [..]مزید پڑھیں