فیضان عارف

  • درخت صدقہ جاریہ بھی ہیں اور وقت کی ضرورت بھی

    فیصلہ ہوا کہ ہم کوپن ہیگن سے سٹاک ہوم بذریعہ سڑک جائیں گے۔ ہمارا قافلہ ناشتے کے بعد ڈنمارک سے روانہ ہوا۔ اے ڈی بٹ اور اقبال اختر ہمارے قافلہ سالار تھے۔ بٹ صاحب نے رخت سفر میں دیسی مرغن کھانوں کو ہاٹ پاٹ میں محفوظ کرکے اپنی گاڑی میں رکھوا لیا۔ سویڈن تک تقریباً دس گھنٹے کا یہ سف� [..]مزید پڑھیں

  • اسے پرواز کرنے دو!‏

    12 جولائی 1997 کو سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ایک روشن خیال جوڑے کے گھر ایک بچی نے جنم لیا تو کسی کو گمان تک ‏نہیں تھا کہ یہ لڑکی بڑی ہوکر دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت اور پہچان کا حوالہ بنے گی۔ بچی کی پیدائش پر اس کے دادا اور خاندان کے دیگر افراد ‏نے کسی قسم کی مسرت کا  اظ� [..]مزید پڑھیں

  • میاں صاحب! آپ لندن میں ہی رہیں

    سید روح اللہ موسوی خمینی جنہیں امام خمینی اور آیت اللہ خمینی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے 17مئی 1900 کو پیدا ہوئے اور 3جون 1989 کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ابھی ان کی عمر چند ماہ ہی تھی کہ جب ان کے والد کو قتل کر دی اگیا جس کے بعد ان کی والدہ نے ان کی پرورش کی اور انہیں حصول علم کی طرف را� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میرٹ اور انتہا پسندی

    یہ نوے کی دہائی کے آخر کی بات ہے لندن میں بی بی سی ریڈیو کی اردوسروس کے لیے جزوقتی براڈ کاسٹر کی آسامی خالی تھی۔ میں نے بھی اس عالمی نشریاتی ادارے سے وابستگی کے لیے درخواست دائر کردی۔ اُن دنوں میں روزنامہ جنگ لندن مین سب ایڈیٹر کے طور پر کل وقتی ملازمت کررہا تھا۔ رضا علی عابدی [..]مزید پڑھیں

  • سائیکل ماحولیات کے لئے بہترین سواری ہے

    میں اس وقت نویں جماعت میں پڑھتا تھا جب مجھے والد صاحب نے نئی سائیکل لے کر دی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ نئی سائیکل ملنے کی خوشی نے مجھے کئی ہفتے بلکہ کئی مہینے سرشار رکھا۔ یہ محض ایک سائیکل نہیں تھی بلکہ گھومنے پھرنے کی آزادی اور آوارگی کا ایک وسیلہ تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب کسی طا� [..]مزید پڑھیں

  • بری عادتوں سے نجات حاصل کرنا اہم ہے

    مسلسل اصرار تھا کہ اس بار پاکستان آؤں تو اس سے ملاقات ضرور کروں۔ وہ میرا ایک دیرینہ دوست ہے۔ چنانچہ انکار کرنا ممکن نہیں تھا۔ جب میں لندن سے بہاول پور پہنچا تو وہ مجھے ملنے آیا اور اگلے روز ہم دونوں نے اکٹھے ملتان جانے کا پروگرام بنا لیا۔ ڈیڑھ گھنٹے کے سفر کے دوران اسے کئی ٹیل� [..]مزید پڑھیں

  • علم دوستی سے ہی قومیں تعمیر ہوتی ہیں

    یونائیٹڈ کنگڈم کی تقریباً پونے سات کروڑ آبادی کے لئے 3667پبلک لائبریریز ہیں جبکہ پورے برطانیہ کے 24ہزار سے زیادہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کی لائبریریز اس کے علاوہ ہیں۔  اس کے مقابلے میں پاکستان کی آبادی کم و بیش 22کروڑ ہے اور ملک بھر میں پبلک لائبریریز کی تعداد صرف 182ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • سکاٹ لینڈ کی آزادی

    1994 میں مجھے پہلی بار ایک مشاعرے میں شرکت کے لئے سکاٹ لینڈ جانے کا موقع ملا۔ ڈاکٹر شفیع کوثر، احمد ریاض اور راحت زاہد اس وقت گلاسگو میں اردو زبان و ادب کی بقا اور فروغ کے چراغ روشن کرنے میں سرگرم عمل تھے جبکہ طاہر انعام شیخ اردو صحافت کے علمبردار بلکہ میر کارواں تھے۔ سکاٹ لینڈ � [..]مزید پڑھیں

  • احساس ذمہ داری کے بغیر جمہوریت ناکارہ ہے

    جس دن ڈیلی مرر میں یہ کارٹون شاائع ہوا اسی روز مجھے یقین ہو گیا تھا کہ اب ٹونی بلیئر حکومت کی بساط لپٹنے والی ہے۔ کارٹون میں دکھایا گیا تھا کہ امریکی صدر جارج بش نے ایک کتے کی رسی تھامی ہوئی ہے اور وہ عراق پر حملے کے لئے پیش قدمی کر رہا ہے اور اس کتے کی شکل ٹونی بلیئر کے چہرے سے مشا [..]مزید پڑھیں