معاشرے کی درست بنیاد
- تحریر فیضان عارف
- 05/31/2021 8:35 PM
- 5270
اس سال جولائی میں وہ اٹھاسی برس کی ہوجائے گی۔ اکیلی رہتی ہے، صبح سویرے اپنے اپارٹمنٹ سے نکل کر اپنی ایک پسندیدہ کافی شاپ میں کچھ وقت گزارنے کے بعد بس میں بیٹھ کر مختلف سٹورز اور شاپنگ سنٹرز کا رُخ کرتی ہے۔ ہر ہفتے اپنی پنشن لینے اور بل بھرنے کے لئے لوکل پوسٹ آفس جانا بھی [..]مزید پڑھیں