فیضان عارف

  • لندن کے مشاعرے

    کئی برس پہلے کی بات ہے کہ لندن میں ایک مشاعرے کے بعد ایک صاحب مجھے ملے اور میری شاعری کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگے کہ کہ”میں بھی شاعر ہوں لیکن مشاعروں میں اپنا کلام سنانے سے گریز کرتاہوں، کیا یہ ممکن ہے کہ آپ میری شاعری کو دیکھ لیں اور جہاں ضروری ہو اس کی اصلاح کر دیں“۔ میں [..]مزید پڑھیں

  • جاوید اختر اور جہنم

    میرا خیال تھا کہ جاوید اختر نے شراب نوشی ترک کردی ہے کیونکہ کوئی بھی معقول شخص بقائمی ہوش وحو اس ایسا بیان نہیں دے سکتا جو کہ انہوں نے پاکستان کے حوالے سے دیا ہے۔ یعنی وہ پاکستان کی بجائے جہنم میں جانے کو ترجیح دیں گے۔ حیرانی کی بات ہے کہ اب تک وہ پاکستان کے جو دور ے کر چکے ہیں، [..]مزید پڑھیں

  • ن م راشد اور لندن

    میں نے ایک ملاقات میں ساقی فاروقی سے پوچھا کہ آپ ن م راشد کو فیض احمد فیض سے بڑا شاعر کیوں قرار دیتے ہیں؟ اور اُن کی تعریف و توصیف میں کوئی کسرنہیں اٹھا رکھتے۔ ساقی صاحب مسکرائے اور کہنے لگے فیض احمد فیض نے خود یہ اعتراف کیا تھا کہ راشد کا تخلیقی دماغ مجھ سے بڑا ہے۔ اردوادب میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات

    کچھ ملکوں کے سیاستدانوں کو سرکاری دوروں پر دوسرے ممالک کے سیرسپاٹے کا جنوں کی حد تک شوق ہوتا ہے۔ پاکستان کے سیاستدانوں کی اکثریت اس شوق میں مبتلا ہے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان کے دور حکومت سے لے کر شہباز شریف کے دور اقتدار تک کوئی بھی دور ایسا نہیں تھا جس میں ہمارے حکمرانوں اور � [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر شفیع کوثر: کچھ یادیں اور ملاقاتیں

    وہ لوگ جنہوں نے اچھے مستقبل کی تلاش میں اپنا ملک اور اپنے عزیز و اقارب کو چھوڑا، پردیس میں طرح طرح کی صعوبتوں اور مشکلات کا سامنا کیا، اجنبی ملکوں اور معاشروں میں اپنی جگہ بنانے کے لئے حوصلے اورہمت کی مثال بنے رہے۔ جب انہیں دیار غیر میں ذرا قدم جمانے کا موقع میسر آیا تو انہوں ن [..]مزید پڑھیں

  • ٹاور برج اور دریائے ستلج

    یہ موسم بہار کی ایک خو شگوار دوپہر ہے، دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن اس میں تمازت نہیں ہے، میں دریائے تھیمز کے کنارے ایک کافی بارکی جس کرسی پر بیٹھا ہوں وہاں سے مجھے دریا کا بہتا ہوا پانی اور نیلے آسمان پر اُڑتے ہوئے پرندے اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ میرے سامنے والی میز پر ایک نوجوان ا [..]مزید پڑھیں

  • ویٹی کن کا مقدس دروازہ

    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یونائیٹڈ کنگڈم میں مذہب (عیسائیت) سے بیزاری میں اضافہ ہورہاہے۔ نصف صدی پہلے تک اس ملک میں عیسائیت کے پیروکاروں کا تناسب 90 فیصد سے بھی زیادہ تھا جواب کم ہو کرصرف چھیالیس اعشاریہ پانچ فیصد 46.5 رہ گیا ہے۔ بریٹن میں کسی بھی مذہب کے نہ ماننے والوں یعنی دہریے ل� [..]مزید پڑھیں

  • محمد علی جناح اور لندن

    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک نفیس انسان، با اصول شخص اور دوراندیش سیاستدان تھے۔ برطانیہ میں حصول تعلیم اور انگریزوں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے وہ گوروں کے طرز زندگی، مزاج اور اُن کے سیاسی اور کاروباری گور کھ د ھندوں سے بھی خوب واقف تھے۔ مہاتما گاندھی سمیت برصغیر � [..]مزید پڑھیں

  • لندن اور بہاول پور: جڑواں شہر

    میں نے جب پہلی بار یہ سنا کہ دنیا کے بہت سے ملک ایسے ہیں جن کے کئی شہر دیگر ممالک کے شہروں کے جڑواں یعنی ’ٹوین سٹی‘ (TWIN CITY) ہیں تو مجھے بہت حیرانی ہوئی۔ جڑواں شہروں سے جڑواں بچوں کی طرف دھیان جاتا ہے جنہوں نے ایک ہی ماں کی کوکھ سے جنم لیا ہوتا ہے۔ جڑواں شہروں کے لئے ایسے ک� [..]مزید پڑھیں

  • انجم خیالی: ایک شاعر جسے بھُلا دیا گیا

    میرے ایک ادیب دوست گزشتہ دِنوں پاکستان سے لندن آئے، مختلف ادبی موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے وہ مجھ سے پوچھنے لگے کہ برطانیہ میں اردو کے شاعروں کی کل تعداد کتنی ہو گی؟ میں نے کہا سینکڑوں میں ہو گی جن میں سے اکثریت کے شعری مجموعے بھی شائع ہو چکے ہیں۔ اُن کا اگلا سوال تھا کہ آپ کے پ� [..]مزید پڑھیں