فیضان عارف

  • انگریز شادی کیوں نہیں کرتے؟

    برطانیہ  میں شادی کرنے کے رجحان میں و قت گزرنے کے سا تھ ساتھ کمی واقع ہو رہی ہے۔ انگریزوں کی ایک بڑی تعداد شادی کے بغیر ہی ایک دوسرے کے ساتھ پارٹنر یعنی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کے طور پر رہنے کو ترجیح دیتی ہے۔ برطانیہ میں تقریباً 24 فیصد جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے بغیر اک� [..]مزید پڑھیں

  • ادبی میلے اور اوورسیز اہل قلم کی نمائندگی

    اردو کو ایک بڑی سہولت یہ حاصل ہے کہ اس زبان کے نام پر گزشتہ چند دہائیوں سے دنیا کے مختلف ملکوں میں بڑی بڑی کانفرنسز، جشن، سیمینارز اور ادبی میلے منعقد ہو رہے ہیں۔ جبکہ مشاعروں کی روایت تو کئی صدیوں قدیم ہے۔ کچھ محققین کے مطابق مشاعروں کا آغاز امیر خسرو (1253-1325) کے دور سے ہوا۔ کئ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاحت: وسیع النظری کا سبب بنتی ہے

    میں بھی پاکستان میں رہتے ہوئے یہی سمجھتا تھا کہ ہم دنیا کی بہترین قوم ہیں، ہمارے کھانے دنیا کے بہترین کھانے ہیں، ہم اس کرہ ارض کے سب سے دیانتدار، ایماندار اور صفائی پسند لوگ ہیں۔ ہماری تہذیب و تمدن کا دنیا بھر میں کوئی ثانی نہیں۔ ہم جیسے مہمان نواز، خوش اخلاق اورمحب وطن دنیا می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن: دنیا کا بے مثال شہر

    میں جب ہوائی اڈے سے باہر نکلا تو یہ شہر میرے لئے بالکل اجنبی تھا، اس کے موسم، آب ہوا اور طرز زندگی سے میں یکسر نا مانوس تھا۔ شاید سارے شہر ہی کسی نئے مسافر کے لئے ایسے ہی ہوتے ہیں۔ گزرنے والے تیس بر سوں میں، میں اس شہر کے ہر حصے اور ہر علاقے میں گھوما پھرا مگر اس کے باوجود آج بھی � [..]مزید پڑھیں

  • تارکینِ وطن کی توقعات اور خواب

    پاکستان سے لندن اور برطانیہ کے دیگر شہروں میں آنے والے تارکین وطن کی اکثریت بہت سی توقعات اور سنہرے خواب لے کر آتی ہے۔ اِن تارکین وطن میں وزیٹر ویزے پر آنے والوں کے علاوہ چار کیٹگریز کے امیگرنٹس شامل ہیں۔ (1)سٹوڈنٹس یعنی طلبا وطالبات (2)منگیتر (3)ورک پرمٹ کے ملازمین اور (4) غیرقان [..]مزید پڑھیں

  • اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حامی کیوں ہیں؟

    دنیابھر میں آباد تقریباً ایک کروڑ پاکستانی تارکین وطن کی اکثریت عمران خان اور تحریک انصاف کی حامی اور سپورٹر کیوں ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو لندن اور برطانیہ کے اوورسیز پاکستانیوں سے بھی پوچھا جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب بہت سادہ ہے۔ یعنی جو بھی سیاسی رہنما پاکستان میں کرپشن کے خاتمے [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ یونیورسٹی اور عمران خان

    لندن کے بعد اگر کوئی شہر مجھے اچھا لگتا ہے تو وہ آکسفورڈ ہے۔ یہ شہر اپنے پرسکون علمی ماحول اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی وجہ سے مجھے پسند ہے۔ کئی برس پہلے جب میں پاکستان سوسائٹی کی دعوت پر ایک مشاعرے میں شرکت کے لئے آکسفورڈ گیا تو اس شہر کی علمی فضا کا اسیر ہو کر رہ گیا۔ اُن دنوں ارد [..]مزید پڑھیں

  • قابلیت کو معیار بنانے کا اصول

    برطانیہ سمیت یورپ اور دنیا کے دیگر خوشحال اور ترقی یافتہ ممالک میں اہلیت اور قابلیت کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ پرائمری سکول سے ہی بچوں کی قابلیت اور رجحان کا جائزہ لیا جانے لگتا ہے۔ سیکنڈری سکول میں طالبعلموں کی استعداد اور اہلیت کے مطابق انہیں مضامین کے انتخاب کی ترغیب دی جاتی � [..]مزید پڑھیں

  • تحبیب فیسٹیول لندن

    لندن، تقریبات کا شہر ہے، یہاں نامور شخصیات کی آمدورفت، فیسٹیولز، کانفرنسز اور سیمینارز کے انعقاد کا سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے۔ ہر ویک اینڈ پر کسی نہ کسی سماجی، سیاسی یا ادبی تقریب کا ہونا معمول کی ایک بات ہے۔ مشاعرے اور ادبی نشستیں اس شہر میں پاکستانی اور انڈین کمیونٹی کے م� [..]مزید پڑھیں

  • ہیرڈز اور محمد الفائید

    لندن میں نائٹس برج کا شمار اس شہرکے مہنگے ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔ پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت بھی نائٹس برج ٹیوب سٹیشن سے چند منٹ کے فاصلے پر ہے۔ اس علاقے میں دنیا کے مہنگے ترین ریستوران، برینڈڈ سٹورز، شو رومز اور قیمتی اپارٹمنٹس کی وجہ سے ہر وقت رونق اور گہما گہمی ہوتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں