نسل پرست اور انتہا پسند
- تحریر فیضان عارف
- 10/01/2024 5:22 PM
انتہا پسند اور نسل پرست دنیا کے ہر ملک اور ہر خطے میں ہمیشہ سے موجود رہے ہیں۔ اگرچہ اِن کی تعداد بہت محدود اور مُٹھی بھر ہوتی ہے۔ مہذب ملک ایسے تنگ نظر اور نفرت انگیز لوگوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کے لئے مؤثر قوانین بناتے اور اُن پر عملدرآمد کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں [..]مزید پڑھیں