فیضان عارف

  • اوورسیز پاکستانی ملک کا اہم اثاثہ ہیں

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی کے لئے مختلف محکمے، ادارے، وزارتیں اور شعبے قائم ہیں جنہیں کرپشن اور بدعنوانی سے محفوظ رکھنے کے لئے بہتر، موثر اور شفاف حکمت عملی بنائی گئی ہے۔ حکومت اور ارباب اختیار کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • حکمران ہوش کے ناخن لیں

    ویسے تو لندن برطانوی دارالحکومت ہے لیکن یہ شہر پاکستانی سیاست کا دوسرا بڑا مرکز بھی ہے۔ محمد علی جناح سے نواز شریف تک یہاں درجنوں پاکستانی سیاستدان مقیم رہے۔ کچھ نے جلا وطنی کی زندگی گزاری، کچھ نے تعلیم حاصل کی، کچھ نے اپنے قیام کے دوران سیاسی گٹھ جوڑ کیا۔ کچھ نے اپنی اولادوں [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اردو ادب کے معمار

    برطانیہ کو اس لیے اردو کا تیسرا بڑا مرکز کہا جاتا ہے کہ یہاں اردو کے اہل قلم نے ناسازگار حالات کے باوجود ادبی سرمائے میں اضافہ کیا۔ نثر نگاری اور شاعری کے ایسے چراغ روشن کیے جن کی تابنا کی تادیر قائم رہے گی۔ نثر نگاروں میں عبداللہ حسین، قیصر تمکین، ساقی فاروقی، رضا علی عابدی، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ میں چیرٹی کا کاروبار

    30 برس پہلے کی بات ہے میرے ایک دوست نے مانچسٹر سے ایک نوجوان کو لندن بھیجا تاکہ میں یہاں اس کی ملازمت کا کوئی بندوبست کروں۔ چند روز کی تگ و دو کے بعد اس نوجوان کو ایک فوڈ سٹور میں ملازمت مل گئی۔ یہ ملازمت محنت طلب تھی اس لیے دو ماہ بعد ہی نوجوان کا دل اس ملازمت سے اچاٹ ہو گیا اور و [..]مزید پڑھیں

  • فلاحی سہولتیں اور پاکستان کا ناقص نظام

    میں یہی سمجھتا تھا کہ اُن میں طلاق کی بڑی وجہ شادی کے 8سال بعد تک اولاد سے محرومی ہے۔ سجاد تقریباً 18سال پہلے مختلف یورپی ممالک سے دھکے کھاتا ہوا لندن پہنچا تھا۔ یہاں پہنچ کر اُسے ایک جاننے والے کی مدد سے لیدر گارمنٹس کی فیکٹری میں ملازمت مل گئی۔ اُس نے دِن رات محنت کر کے سب سے پ [..]مزید پڑھیں

  • نسیم احمد: کامیاب قانون دان اور شاندار انسان

    کامیابی کے حصول اور منزل تک پہنچنے کے لئے مسلسل چلتے رہنا بنیادی شرط ہے۔ جو لوگ محنت اور جستجو کو اپنی زندگی کا شعار بنا لیتے ہیں کامیابی بالآخر اُن کے قدم چومتی ہے۔ یونائیٹڈ کنگڈم کے مختلف شہروں کے علاؤہ لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جنہوں نے مختلف شعب [..]مزید پڑھیں

  • جدید ٹیکنالوجی کا تاوان

    ٹیکنالوجی کی ترقی نے ہمیں جدید ایجادات کا اس قدر عادی بنا دیا ہے کہ ہم سب ان آلات کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ ایئر کنڈیشنر، فریج، واشنگ مشین، کمپیوٹر، جدید موٹر کاروں اور دیگر برقی آلات کو تو چھوڑیے صرف موبائل فون کی مثال ہی لے لیجئے جو ہم سب کی زندگی کا ایسا ن [..]مزید پڑھیں

  • بدذوق سفارت کار

    برطانیہ کے علاوہ یورپ کے جن ممالک میں بھی پاکستانی آباد ہیں وہاں مشاعروں اور ادبی تقریبات کے انعقاد کو آپس کے رابطے، اردو زبان کے فروغ اور تفریح کا آسان ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ بیرونی دنیا میں سب سے زیادہ مشاعرے اور ادبی محفلیں لندن میں منعقد ہوتی ہیں۔ برطانوی دارالحکومت کے عل� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیٹوز کا رجحان

    لندن سمیت پورے یورپ میں موسم گرما کے آغاز سے ہی خواتین اور خاص طور پر لڑکیوں کا لباس مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مگر اب اس معاملے میں لڑکے بھی پیچھے نہیں ہیں جس کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہے کہ جن لوگوں نے اپنے جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹوز (نقش و نگار)  بنوائے ہوتے ہیں وہ انہیں نمایا� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عاشق غوری: ستارہ ٹوٹ کے روشن لکیر چھوڑ گیا

    جب انہیں معلوم ہوا کہ میرا تعلق بہاولپور سے ہے تو وہ بہت خوش ہوئے اور مجھ سے دوبارہ ہاتھ ملایا۔ ان کی بے ساختہ وارفتگی نے مجھے بھی سرشار کر دیا۔ یہ ڈاکٹر عاشق غوری سے میری پہلی ملاقات تھی۔ یہ غالباً 1994 کی بات ہے اور مجھے لندن آئے ہوئے چند ہی مہینے ہوئے تھے۔ اس پہلی ملاقات کے بع� [..]مزید پڑھیں