فیضان عارف

  • لندن سے بریڈ فورڈ

    80اور 90 کی دہائی میں پاکستان سے لندن آنے والے اردو کے شاعروں اور ادیبوں کا دوسرا پڑاؤ بریڈ فورڈ ہوا کرتا تھا۔ اس شہر میں اردو کتابوں کا سب سے بڑا مرکز بک سنٹر تھا جو اب بھی موجود ہے۔ اسی طرح بریڈ فورڈ سے شائع ہونے والا ہفت روزہ راوی پورے برطانیہ میں اردو کے قارئین میں مقبول تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • سائنسی ترقی میں حصہ ادا کرنے کی ضرورت

    یہ لندن کا ایک شاندار اور پُروقار کانفرنس ہال تھا جہاں پروفیسر ائن ولمٹ کو خطاب کرنا تھا۔ لیکچر سننے والوں میں پورے برطانیہ سے آئے ہوئے اہم سائنسدان اور بیالوجی کے طلبا وطالبات شامل تھے۔ یہ وہی پروفسیر ولمٹ تھے جنہوں نے پہلی بار کلوننگ کے ذریعے ایک ایسا سائنسی کارنامہ انجام د� [..]مزید پڑھیں

  • ولیم شیکسپیئر کا ٹاؤن

    ویسے تو لندن کی رونق، گہما گہمی اور دل کشی دنیا بھر کے سیاحوں کے لئے ایک خاص کشش رکھتی ہے لیکن اس شہر کے مضافات میں ایک ٹاؤن ایسا بھی ہے جو صرف ایک شخصیت کے حوالے کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور اور انگریزی ادب اور تاریخ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ ٹاؤن سٹ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مغرب اور روحانیت

    لندن کے کئی علاقوں ویمبلے، ساؤتھ آل، گرین سٹریٹ، الفورڈلین اور ٹوٹنگ وغیرہ میں کئی بار ویک اینڈ پر نارنجی رنگ کے کھلے کپڑے پہنے نوجوان گورے اور گوریاں ڈھولک اور گھنٹیوں کی تال پر ہرے کرشنا ہرے راما گاتے ہوئے گزرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ عام طور پر ایک گروپ کی شکل میں ہوتے ہیں۔ ر [..]مزید پڑھیں

  • دریا، ساحل اور جزیرے

    لندن ایک سرسبز شہر ہے جو تین ہزار سے زیادہ پارکس اور سینکڑوں جھیلوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پارکس اور جھیلیں انتہائی سلیقے سے بنائے گئے ہیں جن کی دیکھ بھال اور حفاظت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ پارکس میں ہزاروں اقسام کے درخت اور پودے برطانوی دارالحکومت میں رہنے والوں کو آکسیجن فر� [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کی تربیت

    یہ ایک معمولی سا ٹریفک حادثہ تھا جو مجھے زندگی بھر کے لئے ایک سبق دے گیا جس کی تفصیل کچھ یوں ہے: میں اپنے 13 سالہ بیٹے کے ساتھ اپنی گاڑی میں خریداری (شاپنگ) کے لئے جا رہا تھا۔ یہ بہار کا موسم تھا دن بہت خوشگوار تھا۔ ویسٹ لندن میں شاپنگ سنٹر کی طرف مڑتے ہوئے ایک گورے نوجوان نے میری کا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سے آنے والے معزز مہمان

    میرے ایک دوست کو نامور لوگوں اور خاص طور پر پاکستان کے مشہور سیاستدانوں سے تعلقات استوار کرنے کا بڑا شوق ہے۔ اس دوست کا آبائی تعلق راولپنڈی سے ہے۔ وہ گزشتہ 30برس سے لندن میں مقیم ہیں۔ کامیاب تاجر ہیں، اقتصادی خوشحالی کی وجہ سے اپنے مہمانوں کی آؤ بھگت میں بھی کوئی کسر نہیں اُٹھا � [..]مزید پڑھیں

  • ویمبلڈن: ٹینس کا تاریخی میدان

    بہاول پور کے ڈرنگ اسٹیڈیم میں مرکزی دروازے کے بائیں طرف ایک زمانے میں لان ٹینس کا کورٹ ہوا کرتا تھا۔ کرکٹ پویلین کے پہلو میں موجود یہ لان ٹینس کورٹ اونچی سبز باڑ سے گھرا ہوا تھا۔ معلوم نہیں اب بھی یہ کورٹ وہیں پر ہے یا کسی اور حصے میں منتقل ہو چکا ہے۔ جب میں ایس ای کالج میں پڑھت� [..]مزید پڑھیں

  • اپنے حصے کا درخت لگائیں

    برطانیہ کے شہر کوونٹری میں نومبر 1972 میں ایک سیاسی جماعت کا قیام عمل میں آیا جس کا نام پیپلز پارٹی تھا۔ 1975 میں اس کا نام تبدیل کر کے ایکولوجی پارٹی رکھ دیا گیا اور پھر 1985 میں اسے گرین پارٹی کا نام دیا گیا۔ 1989 میں یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات میں گرین پارٹی کو 23 لاکھ ووٹ ملے یعنی م [..]مزید پڑھیں