فیضان عارف

  • ایک کشتی اور لاتعداد امیدیں ڈوب گئیں

    میں اپنے اوورسیز پاکستانی دوستوں سے کہتا ہوں کہ جب بھی وہ وطن ِ عزیز جائیں تو وہاں اپنے رشتے داروں اور ملنے جلنے والوں کو کبھی اپنے ٹھاٹھ باٹھ سے متاثر کرنے کی کوشش نہ کریں اور نہ ہی انہیں یہ جتانے کی کوشش کریں کہ ہمارے تعلقات پاکستان کے بڑے نام نہاد) سیاستدانوں، اثر و رسوخ والے [..]مزید پڑھیں

  • مشتاق احمد یوسفی کا لندن

    آغا حسن عابدی ایک ذہین اور دور اندیش بینکر تھے۔ 1972 میں انہوں نے بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل یعنی بی سی سی آئی کی بنیاد رکھی۔ اس بینک کی رجسٹریشن لگسمبرک میں ہوئی اور اس کا ہیڈ آفس برطانوی دارالحکومت لندن کے علاوہ کراچی میں بھی قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے دس برس میں ہی بی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چائے: برطانیہ کا قومی مشروب

    برطانیہ کی کل آبادی تقریباً پونے سات کروڑ ہے اور اس ملک کے لوگ روزانہ چائے کے 10کروڑ کپ پیتے ہیں۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں کھلی چائے کی پتی نہیں ملتی صرف ٹی بیگ دستیاب ہوتے ہیں جنہیں کیتلی میں اُبالے ہوئے پانی کو کپ میں ڈال کر بڑی آسانی سے چائے بنائی جاتی ہے جسے لوگ انگلش ٹی کہتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ریکوڈک پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

    خالقِ کائنات نے قدرتی وسائل کی تقسیم میں کہیں کوئی ناانصافی نہیں کی۔ کسی ملک اور قوم کو تیل اور گیس کی دولت سے نوازا ہے تو کسی کو دیگر معدنیات کی نعمتیں عطا کی ہیں۔ کسی ملک کو وافر زرعی زمین میسر ہے تو کہیں جنگلات کی بہتات ہے۔ دنیا کے 190سے زیادہ ملک طرح طرح کی قدرتی نعمتوں سے ما [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے کیمبرج

    مجھے وہ شہر ہمیشہ پرکشش اور پروقار لگتے ہیں جہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوں اور جہاں کا ماحول علم کی خوشبو سے معطر اور علم کے حصول کی جستجو سے مزین ہو۔ لندن سے تقریباً ایک گھنٹے کی دوری پر کیمبرج ایک ایسا ہی شہر ہے جس کا علمی ماحول مجھ ایسے طالب علم کو اپنی طرف کھینچتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • مشرقی لندن کے کثیرالثقافتی پہلو

    دنیا کے پرکشش اور تاریخی شہروں میں لندن کو کئی اعتبار سے انفرادیت حاصل ہے۔ سہولتوں اور آسائشوں کے لحاظ سے بھی برطانوی دارالحکومت ایک بے مثال شہر ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ لندن میں صرف انگریز اور سفید فام آباد تھے لیکن گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا بھر کے امیگرنٹس نے اس شہر میں آباد ہو� [..]مزید پڑھیں

  • چاکلیٹٰی ہیرو سے چاکلیٹ کے ذائقے تک

    میں اُن دِنوں میٹرک کا طالب علم تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب پاکستانی فلم انڈسٹری اپنے عروج پر تھی۔ سینما میں فلم دیکھنا ایک طرح کی بہت بڑی تفریح بلکہ ”عیاشی“ ہوا کرتی تھی۔ فلم ”راستے کا پتھر“ کی رینبو سینما بہاول پور میں نمائش جاری تھی۔ یہ وہ پہلی اردو فلم تھی جو میں نے [..]مزید پڑھیں

  • آصف جیلانی: ایک شاندار صحافی اور براڈ کاسٹر

    یہ میرے لڑکپن کی بات ہے جب ہم سب بھائی اپنے تین منزلہ گھر کی چھت پر سویا کرتے تھے۔ اُن دِنوں موسمِ گرما میں بھی بہاول پور کی راتیں نسبتاً ٹھنڈی ہوا کرتی تھیں۔ بستر پر لیٹے رات گئے ستاروں بھرے آسمان کا نظارہ آج بھی میری خوشگوار یادوں کا حصہ ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا کہ جب نین [..]مزید پڑھیں