نادرہ مہرنواز

  • ذکر حلال پر بھی ہے فتوی حرام کا

    گاہ بگاہ حلال حرام پر بات ہوتی رہتی ہے۔ معصوم مسلمانوں کو بتایا جاتا ہے کہ حلال کیا ہے۔ یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ کیا کیا حرام ہے۔ حلال وہ جس کی اجازت ہے حرام وہ جو جس کی ممانعت ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ یہ ساری حلال حرام کی باتیں کھانے سے متعلق ہیں۔ کھانے پینے کی چیزوں پر سب ہی متف� [..]مزید پڑھیں

  • میں نے ناروے کے لوگوں کو کیسا پایا؟

    ناروے کے بارے میں میرے مضامین کا سلسلہ اب تمام ہوتا ہے۔ میں نے کوشش کی کہ تمام مضامین، جہاں تک ممکن ہو، غیر جانبدار رہ کر لکھوں۔ تاہم آج آپ ناروے کو ذرا میری آنکھ سے دیکھیے۔ میرے لکھے سے آپ کا متفق ہونا لازمی نہیں۔ آپ کو اختلاف کا پورا حق ہے۔ جب کوئی نووارد پہلی بار ناروے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ناروے میں غربت بڑھ رہی ہے؟

    دنیا کے امیرترین ممالک کے نام لئے جائیں تو ناروے ان میں پوری شان و شوکت سے موجود ہے۔ تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ اس ملک میں کچھ غریب لوگ بھی رہتے ہیں؟ اور یہ غریب کون ہیں اور کیوں غریب ہیں؟ غربت کو کس پیمانے سے ناپا جاتا ہے؟ کیا لوگ بھوکے سوتے ہیں؟ کیا والدین غربت سے مجبور ہو کر بچ� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کے شہر بھی حسین ہیں

    پچھلے مضمون میں آپ کو ناروے کے قدرتی حسن سے مالا مال علاقوں کی سیر کروائی۔ اگر آپ کو فطرت کے ساتھ ساتھ شہروں کی گہما گہمی بھی پسند ہے تو وہ بھی مل جائے گی۔ اوسلو ناروے کا پایہ تخت ہے اور کاسموپولیٹن شہر ہے۔ اوسلو کا پرانا نام کرسٹانیا تھا۔ 1624 میں ایک خوفناک آگ لگی اور پورا شہ [..]مزید پڑھیں

  • ایک پتہ بھی سبز باقی نہیں رہے گا

    طالبان آ رہے ہیں۔ چھا رہے ہیں۔ یوں جیسے لہلہاتی فصل پر ٹڈی دل کا حملہ ہو جائے اور پھر ایک بھی سبز پتہ باقی نہ رہے۔ سب تاراج ہو جائے۔ تیار ہو جائیے اب ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر وہی مناظر دیکھنے کے لیے۔ نیلے برقعوں میں سمٹی سمٹائی ڈری ڈری سی عورتوں پر لاٹھیاں برساتے بہادر طالبا� [..]مزید پڑھیں

  • خوبصورت ناروے

    ناروے کے بارے میں میرے مضامین کا سلسلہ اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ سوچا آپ کو ناروے کی سیر بھی کرا دوں۔قطعی غیر جانبداری سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ ناروے دنیا کے حسین ترین ملکوں میں سے ایک ہے بلکہ حسین ملکوں کی اگر لسٹ بنے تو ناروے کا نام ٹاپ پر ہوگا۔ اس کی بڑی وجہ اس کا قدرتی حسن ہے۔ ف [..]مزید پڑھیں

  • بوائز آر بوائز

    کیا عورت کا قتل اب ایک عام سی خبر بن کر رہ گئی ہے؟ اب اس پر ایک جھرجھری لینے کے بعد ہم کسی اور خبر میں گم جاتے ہیں؟ یہ وحشت یہ جنون یہ بربربیت اب روز کا معمول بن گیا ہے اتنی نفرت؟ اتنی سنگدلی؟ کیوں؟ کیا یہ تربیت کی کمی ہے۔ ماحول اور معاشرے کا قصور ہے؟ یہ کہیں سے کوئی نیا وائرس گھس آ� [..]مزید پڑھیں