ناروے میں شادی، طلاق، اسقاط حمل اور شہری آزادیاں
- تحریر نادرہ مہرنواز
- 01/28/2021 7:06 PM
- 6140
جمہوری ملکوں میں قوانین عوام کی ضرورت اور سہولت کو مد نظر رکھ کر بنائے جاتے ہیں۔ ناروے میں بھی بالکل ایسا ہی نظام ہے۔ قانون بنانے کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے۔ بلز (مسودہ قانون) یا تجاویز لائی جاتی ہیں، ممبران ان پر بحث کرتے ہیں۔ بل کی حمایت اور مخالفت میں تکرار ہوتی ہے اور پھر اکثر� [..]مزید پڑھیں