غزالی فاروق

  • پاک افغان حالیہ تنازعات کی اصل وجہ

    پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب  افغان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً  تصادم اور جھڑپیں دیکھنے  کو ملتی رہتی  ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک  کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اگست 2021 کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں [..]مزید پڑھیں

  • نئی سیاست اور نئی ریاست

    گزشتہ چند سالوں  میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔  ساتھ ہی ساتھ  سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی  ہے ۔ پاکستانی ریاست اور اس کے ادارے عوام کو درپیش مسائل  سےلاتعلق نظر آتے ہی [..]مزید پڑھیں

  • امت کے خادم یا امت کے مجرم

    جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام  کے درمیان ایک مکمل  خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ  پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد  اور تخت لاہور کے لیے لڑ رہے ہیں جبکہ ملک کا بڑا حصہ سیلابی پانی میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار

    پاکستان  اس وقت  کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا  ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق  1500 سے زائد اموات ہوئی ہیں، جن میں سے ایک تہائی بچے ہیں ، جب کہ 1600 لوگ زخمی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • سونے اور چاندی پر مبنی ریاستی کرنسی

    آج پاکستانیوں کو جس مہنگائی کا سامنا ہے اس کا حل سونے چاندی کو کرنسی کی بنیاد بنانے کا اسلامی طریقہ  ہی ہوسکتا ہے۔  یہ طریقہ اپنانے سے یہ مسئلہ اپنی بنیاد سے ہی ختم ہوجائے گا۔  اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والوں کی جانب سے سونے اور چاندی کی کرنسی کی حمایت سے  اس  بح� [..]مزید پڑھیں

  • تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہماری معیشت

    مئی 2022 میں  پاکستانی کرنسی نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے کی حد کو پار کر لیا۔ ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی  قدر کی بنیادی وجہ ملک کے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر اور زیادہ درآمدات ہیں، اور اس صورتحال کے نتیجے میں  عوام مہنگائی کی دلد� [..]مزید پڑھیں

  • قیمتوں میں مسلسل اور شدید اضافے کا حل

    ماضی میں ڈالر،پاؤنڈ،فرانک وغیرہ کی مانندپاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا کرتی تھی۔  ڈالر کی بنیاد سونے پر جبکہ روپے کی بنیاد چاندی پر ہوتی تھی۔  اس نظام نے کرنسی کی قدر و قیمت کو اندرون ملک اور بیرون ملک، بین الاقوامی تجارت میں استحکام فراہم کر ر� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری نظام حکومت میں اقلیتوں کی محرومی

    27 نومبر 2021 کو سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ (ترمیمی ) بل 2021 پاس کیا جس میں لوکل باڈیز کے اکثریتی اختیارات واپس لے کر صوبائی حکومت کو دے دیے گئے ہیں۔ یوں پیپلز پارٹی نے اندرون سندھ اپنی اکثریت کے بل بوتے پر کراچی کے ترقیاتی فنڈز ایک بار پھر اپنی مٹھی میں کر لئے۔   2008 سے جب سے جمہو [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل

    مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند  سالوں سے شدت کے ساتھ  پاکستان کو  اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود  پار کر  رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ جب ہم اس بات [..]مزید پڑھیں