غزالی فاروق

  • ریپ کی وجہ: طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

    ریپ کے واقعات میں اضافہ  ایک بڑھتا ہوا معاشرتی مسئلہ ہے ، جس کی روک تھام  کےمتعلق   میڈیا پر بحث صرف  اُس وقت جنم لیتی ہی جب ایساا ندوہ ناک واقعہ میڈیا میں رپورٹ ہوتا ہے ۔ پھرجب سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر اس مسئلے کے حل کے متعلق آراء کےمابین بحث بہت  شدت اختیار کر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کی امریکہ کے لیے سہولت کاری

     ایک حالیہ   رپورٹ کے مطابق   امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلا کے بعد زیادہ سے زیادہ چھ ماہ سے ایک سال  کے دوران  طالبان کے ہاتھوں  ختم ہوجائے گی۔ وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے جاری  کردہ یہ  رپورٹ  امریکی انٹیلی جن� [..]مزید پڑھیں

  • ایٹمی ہتھیاروں سے دستبرداری؟

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک انٹرویو میں    کہا کہ  ’جیسے ہی کشمیر کا تصفیہ ہوجاتاہے دونوں پڑوسی ممالک ( یعنی بھارت اور پاکستان) مہذب لوگوں کی طرح رہنے لگیں گے۔ اس کے بعد ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہوگی‘۔  وزیر اعظم عمران خان  کی جانب سے اس  � [..]مزید پڑھیں

  • اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟

    11جون 2021کو بجٹ تقریر میں پاکستان کے حکمرانوں نے کچھ مخصوص شعبوں پر ٹیکس میں کمی اور حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بہت نمایاں کر کے بیان کیا۔اور پھر ہر میسرپلیٹ فارم   پراس بجٹ کی تعریفوں کے پل باندھے گئے۔   لیکن اسی بجٹ میں پاکستان کے حکمرانوں نے مجموعی طور [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف سے پاکستان کا رشتہ

    پاکستان نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد ملکی معیشت کو اپنے پاؤوں پر کھڑا کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کرنا شروع کر دیا تھا۔  اس وقت دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی۔  پاکستان مغربی بلاک میں تھا جو سوویت یونین کے خلاف برسرِ پیکار تھا۔  اور مغرب بالخصوص امریکہ پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کو فضائی اڈے دینے کا معاملہ

    24مئی 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے   پنٹاگون کی جانب سے یہ  بیان شائع کیا  کہ’  پاکستان نے امریکی افواج کو   اپنی   فضائی  حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں رسائی دے دی ہے تا کہ پاکستان   افغانستان میں امریکہ کی   م [..]مزید پڑھیں

  • کیا اسرائیل ناقابل شکست ہے؟

    عربوں کے خلاف1948،  1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو  ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی  برتری کے طور پر  پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں  کو  لڑ کر حاصل کر لینے  کی بنیاد پر یہ کہا جاتا ہے کہ اسرائیل ایک ناقابل شکس [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی

    چند دن قبل امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا  نے خلائی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا جب اس نے مریخ کی سطح پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے پرواز کرایا ۔ یہ  بجلی کی مدد سے  ہونے والی پہلی اڑان تھی جسے 225 ملین کلومیٹر دور کسی دوسرے سیارے سے کنٹرول کیا جارہا تھا۔   [..]مزید پڑھیں