غزالی فاروق

  • پاکستان کی معاشی کمزوری کے ذمہ دار حکمران

    ناموس رسالت  کا مسٔلہ ہو یا مقبوضہ کشمیر پر  کمزور موقف یا پھر  افغانستان میں امریکی اثرورسوخ کو برقرار رکھنے میں پاکستان کی امریکہ کے ساتھ معاونت کی بات ہو، پاکستان کی حکومت کی  جانب سے ان  تمام کی  وجوہات مسلسل  معاشی مجبوریاں بیان کی جاتی  ہیں۔  لیکن � [..]مزید پڑھیں

  • مسٔلہ ناموس رسالت پر عوام بمقابلہ حکومت

    18 اپریل 2021 کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ، جب شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، حکومت نے ان مظاہرین پر ہتھیاروں کے ساتھ کریک ڈاؤن کیا جو فرانس کی جانب سے سرکاری طور پر  رسول اللہ ﷺکی ناموس  پر حملے کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔ اور فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کر رہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسٹیٹ بینک کی خودمختاری : ایک اور معاشی گرداب

    اس وقت پاکستان کے معاشی حلقے میں جو بحث سب سے زیادہ گرم ہے وہ اسٹیٹ بینک آف  پاکستان کا ترمیمی بل 2021  ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اب ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس کو قانون بنانے کی تیاری کی جارہی ہے  جس کے بعد یہ نافذ العمل ہوجائے گا۔  اس قانون کے تحت ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا روشن مستقبل :امریکہ یا چین

    امریکہ اور چین  کے درمیان سیاسی و معاشی حالات کی کشیدگی  اس وقت عالمی بساط پر موجود  سب سے نمایاں مسائل میں سے ایک  مسئلہ  ہے۔ چین  کہ جس کا شمار  پچھلی  صدی کی 80 کی دہائی تک ایسی ریاستوں میں نہیں ہوتا تھا جو کہ عالمی بساط کو ترتیب دینے میں اثر ورسوخ کی حامل ہوں [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی حکمرانی یا اشرافیہ کی حکمرانی ؟

     17 فروری2021 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا  تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب  سے نہ آئے تو پورا نظام ڈھیر ہوسکتا ہے۔ کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس بار بھی ووٹوں کی خریدوفروخت  &nb [..]مزید پڑھیں

  • معاشی اشاریے یا عوام کی ضروریات؟

    پچھلے کچھ عرصے سےحکومت کی جانب سے  کرنٹ اکاونٹ  خسارے میں مسلسل زبردست کمی کا  دعویٰ کیا جا رہا   ہے۔ حکومتی ٹیم تجارتی خسارے میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر اور بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم یعنی ترسیلات زر میں اضافے اور ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور لارج [..]مزید پڑھیں

  • سرمایہ داری کی آماجگاہ

    4 نومبر 2020 کو  پنجاب بھر کے کسان لاہور میں حکومت کی زرعی  پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے اکٹھے ہوئے۔ اس احتجاج نے اس وقت خونی رنگ اختیار کرلیا جب 5 نومبر کو انتظامیہ نے ان کے خلاف لاٹھی چارج کیا اور کسانوں پر آنسو گیس کے گولے فائر کیے جس کے نتیجے میں ایک کسان رہنما زخمی ہو گئے [..]مزید پڑھیں

  • کیا بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہیں؟

    امریکہ میں حالیہ  صدارتی انتخابات میں فتح پانے  والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار جوزف بائیڈن  کی کامیابی پر پاکستان سمیت پوری  دنیا میں یہ بحث  جاری  ہے کہ آیا جو بائیڈن  موجودہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  بہتر ثابت ہوں گے یا نہیں۔ اس حوالے سے بائیڈن کی جا� [..]مزید پڑھیں