کیا مودی اب برکس کے ساتھ مل کر مغربی تسلط کا مقابلہ کریں گے؟
- تحریر جاوید نقوی
- 09/03/2025 7:57 PM
عادت کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے دو روزہ دورہ چین کے موقع پر کوریوگراف کیے گئے بھارتی شہریوں کے ہجوم نے ’مودی مودی‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔ دوسری جانب چینی میزبانوں نے ان کا استقبال بھارتی کلاسیکی موسیقی سے کیا جس سے ظاہر ہوا کہ انہوں نے بھارتی ثقافت جاننے کے لیے وقت [..]مزید پڑھیں