جہد مسلسل
- تحریر امینڈا گورمن
- 01/27/2021 8:15 PM
- 11400
امینڈا گورمن نے درج زیل نظم 20 جنوری کو واشنگٹن میں نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں پیش کی تھی۔ انہوں نے یہ نظم خاص طور سے خاتون اول جل ٹریسی بائیڈن کی فرمائش پر اس موقع کے لئے لکھی تھی جنہوں نے امینڈا کو اس موقع پر نظم سنانے کے لئے مدعو کیا [..]مزید پڑھیں