’کے ٹو‘ حادثہ: وہ سوالات جن کے جواب کھوجنا ہوں گے
- تحریر شبینہ فراز
- 02/19/2021 5:37 PM
- 7090
ایک بڑے آپریشن کے بعد سرکاری اور باضابطہ طور پر ’کے ٹو‘ تسخیر کی سرمائی مہم میں لاپتا ہونے والے محمد علی سدپارہ اور دیگر 2 کوہ پیماؤں جان اسنوری اور جے پی موہر کی موت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 5 فروری کو لاپتا ہونے والے ان کوہ پیماؤں پر کیا گزری اور وہ کس حادثے سے دوچار ہوئے، اس [..]مزید پڑھیں