خالد محمود رسول

  • یہ اضطراب سا کیوں ہے؟

    ہر گزرتے دن دنیاکے بیشتر ممالک کسی نہ کسی بے چینی اور انتشار کا شکار ہو رہے ہیں۔ روس یوکرائن جنگ، ایران امریکہ جنگ، اسرائیل کی مسلسلسل جارحیت، یمن کے حوثیوں کی اپنی حکومت اور اب سعودی عرب سے جنگ جیسے بڑے بڑے محاذوں نے دنیا کے سکون کو تہہ و بالا کیا ہوا ہے۔ ان جنگوں سے متاثرہ م� [..]مزید پڑھیں

  • عراق سے امریکی انخلا کے بعد کیا؟

    امریکا ایران جنگ کے شور اور شعلوں میں یہ خبر ثانوی سی بن کر رہ گئی۔ گزشتہ ہفتے 23 سال بعد بالآخر آخری امریکی فوجی عراق کی سرزمین سے نکل گیا۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس 23 سالہ خون آشام عرصے نے دنیا، امریکا اور خود عراقی عوام کو کیا دیا؟ اس خونیں عذاب کا آغاز 11 ستمبر 2001 کے حملوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • اے آئی: ابھی سے آپے سے باہر

    بہاولپور سے آنے والی یہ خبر ناقابل یقین لگی۔ دوبارہ تفصیل سے پڑھا تو حیرت اور خوف نے دبوچ لیا۔ حیرانی یہ کہ والدین کا اکلوتا بیٹا کس آسانی سے اس نتیجے پر پہنچ گیا کہ والد سے چھٹکارا پانا چاہیے۔ خوف اس بات کا کہ اس نے آس پاس کسی سے مشورہ کرنے کے بجائے اے آئی کو اپنا مشورہ داں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت کو اصل خطرہ کس سے ہے؟

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس خوبی کے اپنے پرائے سب معترف ہیں کہ موصوف گفتنی نا گفتنی یکساں آسانی سے ڈنکے کی چوٹ پر کہہ دیتے ہیں۔ جمہوریت کے سب سے بڑے دعوے دار ملک کے کسی سیاستدان کو کبھی یہ ہمت نہ ہوئی کہ ببانگ دہل ووٹ کے بدلے "نوٹ" کا وعدہ کرے۔ مڈ ٹرم الیکشن کے سلسلے میں ایک انتخا� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی نقشے: کولونیل تعصب اور سائنسی ڈھکوسلے

    علامتی سہی لیکن عالمی طور پر یہ ایک انتہائی اہم خبر تھی۔ افریقن یونین کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سولہویں صدی سے رائج مرکیٹر نقشے کی جگہ دنیا کے اصل سائز پر مبنی نقشہ استعمال کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہو گئی۔ یہ تبدیلی محض تکنیکی یا ’کارٹوگرافک&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • پیرانہ سال قیادت کی آہنی گرفت اور یوتھ

    بڑھتی عمر کے متعلق بہت سے رویے موجود ہیں۔ کچھ کے نزدیک عمر فقط ایک عددی سنگ میل ہے، زندگی کی توانائی اور جوش کا تعلق تو ذہن اور سوچ سے ہے۔ ایک اور معروف محاورے کے مطابق دل جوان ہونا چاہیے، عمروں کے حساب میں کیا رکھا ہے۔ ایک اور محاورے کے مطابق زندگی کا اصل آغاز تو ہوتا ہی 40 سال [..]مزید پڑھیں

  • پمز سانحہ۔۔۔۔جینے آئے تھے، مر کے چلے گئے

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا قابل اجمیری نے جانے عرفان کے کس لمحے یہ شعر کہا کہ ہم ایسے زوال زدہ اور الزام و دشنام کے دلدادہ لوگوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ اسلام آباد کے سب سے معروف اور بڑے پمز ہسپتال میں بھڑکنے والی آگ نے 14 نوزائیدہ بچوں کی سانسیں کھینچ � [..]مزید پڑھیں

  • پروٹوکول کلچر کبھی ختم ہو سکے گا؟

    گزشتہ ہفتے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک عام سے منظر کو مین اسٹریم اور سوشل میڈیا نے جھٹ سے وائرل کر دیا۔ ناروے کے وزیرِ خارجہ اپنا ٹرالی بیگ تھامے بغیر کسی پروٹوکول عام مسافروں کی طرح ایئرپورٹ سے باہر نکلے۔ لیکن میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین نے اس منظر کو حاکمیت کے روایتی پروٹو [..]مزید پڑھیں

  • منزل کیوں نہیں آئی؟

    ہر سال کی طرح یہ 14اگست بھی شان بان سے گزرا، سرکاری عمارتوں پر پرچموں اور روشنیوں کی سجاوٹ، ٹی وی پر ملی نغموں اور کامیابیوں کا شہرہ، سرکاری اور نجی اداروں میں پرچم کشائیوں کا سہرا، سڑکوں پرجذبات کا شور شرابہ۔ اب یہی یوم آزادی کی رسم اور دستور رائج ہے۔ رنگ و نور، جذباتی نعرے ا [..]مزید پڑھیں

  • مکہ دفاعی معاہدہ: سکے کا دوسرا رخ بھی واضح رہے

    سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک عرصے سے پسِ پردہ جاری سیکیورٹی وسفارتی مشاورت کا نتیجہ ہے۔ اس معاہدے کی جس بنیادی شق کا سب سے زیادہ شہرہ ہوا ہے، اس کے مطابق تینوں ممالک میں سے کسی بھی ایک ملک پر مسلح حملہ تینوں پر حملہ تص [..]مزید پڑھیں