خالد محمود رسول

  • اسرائیل کی واحد رکاوٹ

    اسرائیل حماس جنگ کو 140روز ہو چکے، یعنی بیس ہفتے، یعنی ساڑھے چار ماہ سے زائد کا عرصہ۔ 7اکتوبر کو شروع ہوئی اس جنگ کا آغاز انتہائی خوفناک اور حیران کن تھا۔ خلاف توقع طویل ہوتی اس جنگ کی ہولناکی ہر گزرتے دن بڑھتی جا رہی ہے۔ حماس کی مسلسل مزاحمت اور فلسطینی شہریوں کی ہمت اور حوصلے [..]مزید پڑھیں

  • نئی حکومت: چند یقین گوئیاں

    حکومت سازی کا مرحلہ رولر کوسٹر کی طرح جاری ہے۔ کل کے حلیف آج کے حریف اور گزشتہ کل کے  حلیف حریف بن رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے انکشافات سے تو گویا سارا سیاسی منظر فیض یاب ہو رہا ہے۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟ آٹھ فروری سے قبل بے یقینی کی  دھند میں لپٹا ہوا انتخابی منظر � [..]مزید پڑھیں

  • عجب الیکشن کی ’غصب‘ کہانی

    جو جیتا وہی سکندر۔ محاورے کی حد تو یہی پڑھا اور سنا لیکن عملاً بہت کچھ اس کے برعکس  دیکھا۔ میر تقی میر کے بقول شکست و فتح تو نصیب کی بات ہے لیکن اصل نکتہ یہی ہے دل ناتواں نے مقابلہ خوب کیا یا نہیں ۔ کچھ مہم جو اس فارمولے پر عمل پیرا دیکھے کہ جو بڑھ کر اٹھا لے مینا اسی کا ہے۔ جیت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الیکشن اور ما بعد

    فیض احمد فیض کو گلہ تھا اور شاید بجا بھی تھا: نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مئے پی ہے عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے   فیض احمد فیض کا گلہ ذاتی اور قلبی واردات تھی۔ جبکہ ہمارا حال یہ کہ انتخابات کی ت [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی وعدے: تقریر کی لذت بجا مگر۔۔۔

    انتخابات ہونے والے ہیں تاہم انتخابی نتائج کے بارے میں ہمیں کوئی خاص فکر نہیں ہے۔ وجہ بہت سادہ ہے جب بھی  فکر مند ہوئے نتائج مختلف نکلے،  سو فکر کرنا چھوڑ دیا: رات دن گردش میں ہیں آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا ایک تو سیاست دان اس موسم میں اتنا ’سچ‘  بول� [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی ایڈونچر: معاملہ الجھ نہ جائے کہیں

    ہونی بالاخر ہو کر رہتی ہے ۔ اس ہفتے ایران نے پاکستان کے سرحدی ضلع پنجگور کے ایک گاؤں پر اچانک میزائل حملہ کر دیا۔ تہران کے بقول اس نے پاکستان میں موجود شرپسندوں کو نشانہ بنایا جبکہ پاکستان کے بقول اس حملے میں دو بچے نشانہ بنے۔ یہ سب کچھ اتنا اچانک تھا کہ تمام دنیا چونک گئی۔ جس � [..]مزید پڑھیں

  • چال دیکھنا ہی کافی ہے

    کہانی کچھ یوں سنی تھی۔اجنبی مسافر نے سامنے آتے ہوئے شخص سے پوچھا: فلاں گاؤں تک پہنچنے میں کتنی دیر لگے گی؟ مسافر نے کچھ توقف کے بعد جواب دیا : معلوم نہیں۔ یہ سن کر مسافر نے دوبارہ سفر شروع کر دیا ۔ چند ہی قدم اٹھائے ہوں گے کہ  پیچھے سے آواز آئی: تقریباً ایک گھنٹہ لگ جائے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • سال 2023 کا ورثہ

    سال 2023 اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے۔ 2023 کا سال پاکستان کی سیاست اور معیشت کے لیے انتہائی اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال کے دوران پاکستان پہلی بار ڈیفالٹ کے دہانے جا پہنچا۔ ڈیفالٹ سے واپسی کی قیمت شرح مبادلہ میں بھاری کمی اور شدید مہنگائی کی صورت میں عوام کو ادا کرنی پڑی۔ نیا سال2024 � [..]مزید پڑھیں

  • جہد مسلسل کی چند جھلکیاں

    تاریخ انتہائی دلچسپ اور ناگزیر مضمون ہے۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر اگلے وقتوں میں بادشاہ اور فاتحین خود اپنی سرپرستی میں تاریخ لکھواتے۔ بعدازاں یہ کام منظم انداز میں طاقت ور گروہ یا مقتدر طبقات نے جاری رکھا۔ یوں تاریخ کی بے تحاشا نامی گرامی کتابیں یک رخی مناظر کی تفصیل ہیں۔ رد ع [..]مزید پڑھیں