خالد محمود رسول

  • الیکشن اور ما بعد

    فیض احمد فیض کو گلہ تھا اور شاید بجا بھی تھا: نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مئے پی ہے عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے   فیض احمد فیض کا گلہ ذاتی اور قلبی واردات تھی۔ جبکہ ہمارا حال یہ کہ انتخابات کی ت [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی وعدے: تقریر کی لذت بجا مگر۔۔۔

    انتخابات ہونے والے ہیں تاہم انتخابی نتائج کے بارے میں ہمیں کوئی خاص فکر نہیں ہے۔ وجہ بہت سادہ ہے جب بھی  فکر مند ہوئے نتائج مختلف نکلے،  سو فکر کرنا چھوڑ دیا: رات دن گردش میں ہیں آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا ایک تو سیاست دان اس موسم میں اتنا ’سچ‘  بول� [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی ایڈونچر: معاملہ الجھ نہ جائے کہیں

    ہونی بالاخر ہو کر رہتی ہے ۔ اس ہفتے ایران نے پاکستان کے سرحدی ضلع پنجگور کے ایک گاؤں پر اچانک میزائل حملہ کر دیا۔ تہران کے بقول اس نے پاکستان میں موجود شرپسندوں کو نشانہ بنایا جبکہ پاکستان کے بقول اس حملے میں دو بچے نشانہ بنے۔ یہ سب کچھ اتنا اچانک تھا کہ تمام دنیا چونک گئی۔ جس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چال دیکھنا ہی کافی ہے

    کہانی کچھ یوں سنی تھی۔اجنبی مسافر نے سامنے آتے ہوئے شخص سے پوچھا: فلاں گاؤں تک پہنچنے میں کتنی دیر لگے گی؟ مسافر نے کچھ توقف کے بعد جواب دیا : معلوم نہیں۔ یہ سن کر مسافر نے دوبارہ سفر شروع کر دیا ۔ چند ہی قدم اٹھائے ہوں گے کہ  پیچھے سے آواز آئی: تقریباً ایک گھنٹہ لگ جائے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • سال 2023 کا ورثہ

    سال 2023 اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے۔ 2023 کا سال پاکستان کی سیاست اور معیشت کے لیے انتہائی اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال کے دوران پاکستان پہلی بار ڈیفالٹ کے دہانے جا پہنچا۔ ڈیفالٹ سے واپسی کی قیمت شرح مبادلہ میں بھاری کمی اور شدید مہنگائی کی صورت میں عوام کو ادا کرنی پڑی۔ نیا سال2024 � [..]مزید پڑھیں

  • جہد مسلسل کی چند جھلکیاں

    تاریخ انتہائی دلچسپ اور ناگزیر مضمون ہے۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر اگلے وقتوں میں بادشاہ اور فاتحین خود اپنی سرپرستی میں تاریخ لکھواتے۔ بعدازاں یہ کام منظم انداز میں طاقت ور گروہ یا مقتدر طبقات نے جاری رکھا۔ یوں تاریخ کی بے تحاشا نامی گرامی کتابیں یک رخی مناظر کی تفصیل ہیں۔ رد ع [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر کا اب مستقبل کیا؟

    مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے جب بھی کوئی دن منایا جاتا ہے یا ذکر کیا جاتا ہے تو چند اشعار کو بار بار سننے کا موقع ملتا ہے۔ ان اشعار میں یہ مصرع شاید مقبول ترین ہے: میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن بھارت اور پاکستان کے درمیان مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی � [..]مزید پڑھیں

  • آگ کا دریا عبور کرنا ضروری ہے کیا؟

    شاعری کی حد تک سننا اور واہ واہ کرنا آسان لگتا ہے: یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے   اک اگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے شعر و شاعری اور روزمرہ کی زبان کی حد تک   دل میں آگ لگ جانا ، حسد اور نظر کی آگ اور اس جیسے فقرے معمول ہیں لیکن خدا نہ کرے کسی کو اصل آگ کے شعلوں � [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہے آج کا پاکستان!

    نیا پاکستان, پرانا پاکستان کے سیاسی بحث مباحثے گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس قدر سنے کہ اس شور شرابے میں  آج کا پاکستان شاید  ہی کبھی توجہ پا سکا۔ معاشرے میں فکری تقسیم اور بیشتر صورتوں میں فکری سوچ میں تفاوت اس قدر بڑھ گیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اب مکالمہ مشکل ہو [..]مزید پڑھیں