ایرانی ایڈونچر: معاملہ الجھ نہ جائے کہیں
- تحریر خالد محمود رسول
- 01/20/2024 12:24 PM
ہونی بالاخر ہو کر رہتی ہے ۔ اس ہفتے ایران نے پاکستان کے سرحدی ضلع پنجگور کے ایک گاؤں پر اچانک میزائل حملہ کر دیا۔ تہران کے بقول اس نے پاکستان میں موجود شرپسندوں کو نشانہ بنایا جبکہ پاکستان کے بقول اس حملے میں دو بچے نشانہ بنے۔ یہ سب کچھ اتنا اچانک تھا کہ تمام دنیا چونک گئی۔ جس � [..]مزید پڑھیں