مقامی حکومتوں کا مقدمہ کون لڑے گا؟
- تحریر خالد محمود رسول
- 10/28/2023 4:54 PM
شاندار اسکول دیکھ کر ہم نے پوچھا: یہ اسکول اسٹیٹ چلاتی ہے یا فیڈرل گورنمنٹ ؟ اس نے مسکرا کر جواب دیا: فیڈرل یا اسٹیٹ حکومت کا ہماری کاؤنٹی کے سکول سے کیا لینا دینا؟ ہم نے حیرت سے پوچھا: اس شاندار سکول کی تعمیر اور اس کے جاری اخراجات کیسے فراہم ہوتے ہیں؟ وہ میری کم علمی اور [..]مزید پڑھیں