آئی ایم ایف، حکومت اور عوام: اعتبار و بے اعتباری کے درمیاں
- تحریر خالد محمود رسول
- 02/11/2023 2:31 PM
آئی ایم ایف اور حکومت کے جب بھی مذاکرات ہوتے ہیں تو عام آدمی سہم سا جاتا ہے۔ تجربہ یہی بتاتا ہے کہ ان کے باہم معاہدے سے جو بھی برآمد ہوتا ہے وہ عام آدمی کی جیب سے باقی بچا کھچا بر آمد کروانے پر ہی منتج ہوتا ہے۔ پاکستان 22 بار آئی ایم ایف کی کوچہ گردی � [..]مزید پڑھیں