سب کا اپنا اپنا وائٹ
- تحریر خالد محمود رسول
- 01/07/2023 4:00 PM
اب آگے کیا ہوگا؟ اس کی پریشانی واضح تھی لیکن ہم نے انجان بنتے ہوئے پوچھا، کیا مطلب؟ کس کا کیا ہوگا؟ اس نے سوال کی مزید وضاحت کی، روز ٹی وی پر باتیں ہوتی ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کرنے والا ہے۔ مجھے تو ڈیفالٹ کے معنی بھی ابھی پتہ چلے ہیں۔ بچت ہو جائے گی؟ ہم اس کے سوال کی گہرائی پر چونکے۔ [..]مزید پڑھیں