خالد محمود رسول

  • پھر ہڑبونگ کاہے کی ہے؟

    منیر نیازی کو اللہ تعالی آسودہ خاک رکھے، اس باکمال شاعر نے کئی ایسے حیران کن اشعار کہے جو ہماری سیاسی، معاشرتی اور معاشی حالت کو یوں بیان کرتے ہیں جیسے اسی صورت حال کے سامنے رکھ کر کہے گئے ہوں۔ ان کا ایک ایسا ہی شعر ہر چند سال بعد ہماری حالت پر عین فِٹ بیٹھتا ہے: منیر اس ملک � [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار بھی شوق پورا کرلیں

    سیانوں کے بقول وہم  کا علاج تو  حکیم لقمان کے پاس بھی نہ تھا۔ کچھ ایسا ہی  مسئلہ  خوش فہمی کے ساتھ بھی ہے۔ جسے لاحق  ہو جائے اسے ساون سمیت سال بھر ہرا ہی  نظر آتا ہے۔ حکومت میں ہوں تو اپنے عقلِ کل ہونے  کی خوش فہمی،  حکومت  میں نہ ہوں تو یہ خوش فہمی کے  عوام � [..]مزید پڑھیں

  • یہ مشکل نہیں آسان فیصلے ہیں !

    ’پاکستان اس وقت مشکلات کا شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے مشکل وقت میں بجٹ دیا ہے ۔ آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کرنا ہوں گے‘: مفتاح اسماعیل پوسٹ بجٹ کانفرنس میں اپنی مجبوریوں کا دکھڑا سناتے ہوئے۔ آئی ایم ایف کی ناخوشی نے رنگ دکھایا اور موصوف نے تین روز قبل ع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بجٹ، اکنامک سروے، آدھا سچ اور پوری کہانی

    اب یہ ایک سالانہ رسم سی ہے۔ اکنامک سروے اور بجٹ پیش کرتے ہوئے حکومت دُہائی دیتی ہے کہ اس نے کمال کردیا، جب کہ اپوزیشن اس کے بالکل برعکس یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ کمال سراسر دھوکا ہے۔ اگر حکومت نئی نئی ہو تو وہ اپنے پیش رو پر سب ملبہ ڈال کر دُہائی دیتی ہے کہ جانے والوں نے ہمارے لیے جا [..]مزید پڑھیں

  • یہ تماشا بے سبب نہیں ہے !

    بڑوں کو اکثر کہتے سنا کہ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے، جانے کونسا لمحہ قبولیت کا ہو۔ یہ بھی سنا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں مفادات دھڑکتے ہیں۔ سری لنکا نے دو ماہ قبل بیرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کیا ۔ سری لنکا کی مثال کو یار لوگوں نے اپنے اپنے سیاسی اسکور کے لیے بے دریغ استعمال کیا۔ الزا [..]مزید پڑھیں

  • دولت کے انبار اور غربت کا جنجال

    اب تو یہ ایک روٹین سی بن گئی ہے، دو چار دن میڈیا پر ہیڈ لائینز بنتی ہیں، ہائے ہائے تھو تھو ہوتی ہے، اس کے بعد وہی رات دن کا گھن چکر۔  ڈیووس سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے نام سے ایک سالانہ اجلاس برپا ہو تا ہے۔ دنیا بھر کے مالیاتی ادارے، حکومتی اہلکار ، سرمایہ کار، ملٹی نی� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی و معاشی عدم استحکام، وقت قیام سجدہ

    ’عمران خان جاتے ہوئے بارودی سرنگ بچھا گئے، پٹرول کی قیمتیں بڑھاتے ہیں تو گناہ گار ہوتے ہیں ، نہیں بڑھاتے ہیں تو گناہ گار ہوتے ہیں۔ حکومت کو ماہانہ 120  ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے جب کہ شوکت ترین کے آئی ایم ایف سے وعدے کے مطابق 150  ارب روپے کا اضافہ ہونا چاہیے تھا‘ ۔ مفت� [..]مزید پڑھیں

  • گورنر کا جانا ، ایڈوائزرز کا آنا

    تین سال قبل ایک چھناکے سے رضا باقر کا نام بطور گورنر اسٹیٹ بینک سامنے آیا، اسی طرح ایک جھٹکے میں اب ان کا نام اس عہدے سے سابق ہو گیا۔ نئی حکومت نے اقتدار سنبھالا تو اس نے مالیاتی استحکام کی تلاش میں سب سے پہلے آئی ایم ایف سے معطل سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی ٹھانی۔ مفتاح اسماعیل [..]مزید پڑھیں

  • بدلتے ورلڈ آرڈر کی چاپ ہم کیوں سنیں

    وہ کئی لمحے دیوار پر ٹنگے دنیا کے نقشے کو دیکھتے رہے، پھر ایک گہر ا  سانس لے کر جواب دیا،  دنیا تیسری جنگ عظیم کے انتظار میں ہے۔ عالمی منظر نامے پر جدھر دیکھیں امن کے امکانات محدود اور جنگ کے امکانات لامحدود دکھائی دیتے ہیں۔ امن امن کی باتیں ایک سفارتی دکھاوے کی حد تک ٹھیک ہ [..]مزید پڑھیں