خالد محمود رسول

  • وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے

    ’عمران خان ملکی معیشت کے لیے بارودی سرنگ نہیں ایٹم بم لگا کر گئے ہیں، ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکس نہیں لیا۔ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات میں پروگرام بحالی کے لیے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش ہے۔ جب تک ہم آئی ایم ایف کے پاس جاتے رہیں گے ترقی نہیں کر سکتے‘:نئے وزیر خزانہ مفتاح اسم [..]مزید پڑھیں

  • شجرِ سایہ دار

    ہال میں تالیوں کی گونج  قدرے کم ہوتی تو وہ سرگوشی کرتے، آپ دیکھ رہے ہیں کہ ماں باپ کے چہرے فخر سے کس قدر روشن ہیں۔آپ کوان کے پہناوے سے اندازہ  ہو رہا ہوگا  کہ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق  لوئر مڈل  اور ورکنگ کلاس سے ہے۔ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم ان کا خواب ہے اور ہمارا مشن� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سری لنکا سے دور نہیں

    ابھی کل ہی کی بات ہے،  سری لنکا  خطے میں سرمایہ کاری کے لئے فیورٹ ملک تھا۔ 2009  میں اٹھائیس سالہ طویل جنگ کے بعد سری لنکامیں انفراسٹرکچر ، ٹریڈ، انوسٹمنٹ اور سیاحت کے شعبوں میں دھڑا دھڑ سرمایہ کاری ہونے لگی۔ ہمارے ایک کاروباری شناسا  جو پاکستان کی ایک ملٹی نیشنل کمپن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ویلکم بیک

    ہاتھوں کی زنجیر کھل گئی، میں تو خود اللہ سے عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا، اب اپوزیشن جال میں پھنس گئی ہے۔  جی، آپ نے صحیح جانا، یہ خطاب وزیر اعظم عمران خان کا ہے۔ کہنے کو تو انہوں نے اور بھی بہت کچھ کہا مگر اس تھوڑے کو ہی بہت جانئے۔ سیاسی مشاعرہ میں غزل ہو اور جواب آں غ� [..]مزید پڑھیں

  • یوکرائن روس جنگ اور نئی سرد جنگ

    روس یوکرائن جنگ میں ایک سچ امریکا اور اس کے اتحادی یورپ کا ہے، دوسرا سچ پیوٹن اور روس کا ہے۔ یورپ اور مغربی میڈیا کی سنیں تو ان کا سچ بہت سادہ سا ہے۔ یوکرائن ایک آزاد ملک ہے، ملک میں جمہوری حکومت ہے، اسے اپنے اچھے برے کی سب خبرہے۔ اڑوس پڑوس کا کوئی ملک چاہے کتنا ہی طاقتور ہو اس� [..]مزید پڑھیں

  • ماں بولی پنجابی سے بے توجہی

    نیو یارک  میں ایک دوکان کے بیرونی حصے میں کھڑے  دو لوگوں کی  یہ آپس  کی گفتگو تھی  مگر ان کی  آوازسنتے ہی ہمارے  پاؤں  وہیں رک سے گئے۔ دونوں نے ایک اجنبی کو اپنی  باتیں  سنتے دیکھا تو چونک کر متوجہ ہوئے۔  ٹھیٹھ  امریکن لہجے  میں پوچھنے لگا: میں آپ کی [..]مزید پڑھیں

  • خوش گمانیوں اور آبادیوں کے جنگل

    اوائل عمری کا ایک عرصہ اس احساس برتری کے ساتھ گذرا کہ ہم کوئی عام سا ملک نہیں، ہمارے ہاں تو اکثر چیزیں ایشیا میں سب سے بڑی پائی جاتی ہیں۔ ایشیا کا سب سے لمبا پُل، سب سے اونچا پل، سب سے بڑا ڈانسنگ فاؤنٹین، سب سے بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی، سب سے بڑا ریل جنکشن وغیرہ وغیرہ۔ مگر پھر کرنا خد [..]مزید پڑھیں

  • زمستاں کی بارش

    بڑا  مشکل نام ہے،  زمستاں! کیا مطلب  ہے اس کا ؟  اس نے مسکرا  کر جواب دیا:  سردیوں کا موسم، جاڑے کے دن۔   ہائیں  واقعی،  سردیوں کے موسم کے لئے اردو زبان میں اس قدر خوبصورت لفظ بھی ہے۔  اس دوران  وہ  کتاب کے  ٹائٹل کو دوبارہ دیکھنے لگا جیسے  اس � [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن انڈکس پر کون سنجیدہ ہے؟

    دنیا  بھر  میں طرح طرح کے بزنس ہیں۔ ان میں ایک منفرد بزنس   مختلف طرح کی عالمی رینکنگ یا  انڈکس پر مبنی ہے۔  ان میں بہت سے ادارے اور ان کی عالمی  رینکنگ  قابل بھروسہ سمجھی جا تی ہے جیسے ورلڈ بنک،  آکسفوم وغیرہ۔ جبکہ  دوسری جانب بے تحاشا ایسے عالمی انڈکس � [..]مزید پڑھیں