خالد محمود رسول

  • ’کاکروچ جنتا‘ اور ان کی پارٹی

    ہندوستان میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ایک عجیب نام نے اچانک سیاسی اور سماجی ماحول میں تہلکہ برپا کر دیا۔ ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے قیام کا اعلان سوشل میڈیا پر اصلاً ایک طنز تھی جو تیزی سے وائرل ہوگئی، دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں فالوورز نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ سوشل میڈ� [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ… ایک مانوس اجنبی سے ملاقات

    منیر نیازی کا یہ المیہ رہا کہ ایک دریا پار کرنے کے بعد جو دیکھا تو ایک اور دریا کا سامناتھا۔ عوام کا بھی کچھ ایسا معاملہ ہے کہ خدا خدا کرکے مہنگائی کا سامنا کرنے کے بعد سال کے آخر میں جو دیکھتے ہیں تو ایک اور بجٹ کا سامناہوتا ہے۔ ہر حکومت یہی بتاتی ہے جو کچھ کمرتوڑ ہوا وہ پچھلو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاستی انتخابات اور بی جے پی سیاست کا نیا دور

    بھارت کے پانچ حالیہ ریاستی انتخابات میں سب سے زیادہ چونکا دینے والے نتائج مغربی بنگال سے سامنے آئے۔ نتائج سے بھی زیادہ ہلچل ان الزامات نے مچائی جو انتخابی عمل، ووٹر لسٹوں اور انتخابی اداروں کی غیرجانبداری پر لگائے گئے۔ اپوزیشن جماعتوں نے دعویٰ کیا کہ صرف مغربی بنگال میں ت� [..]مزید پڑھیں

  • تہذیب کی قرأت

    ’ہم ایک تہذیبی شیزوفینیا میں مبتلا ہیں، جس نے خود ہمیں اپنی نگاہ سے پوشیدہ کر رکھا ہے۔ خیالی غلبے کی لذت اتنی بڑھی ہوئی ہے کہ واقعی مغلوبیت کی کسک محسوس ہی نہیں ہوتی۔‘ یہ مختصر اقتباس حال ہی میں شائع ہونے والی ایک عمدہ کتاب ’تہذیب کی قرأت‘ سے ہے ( ایمل مطبوعات اسلام � [..]مزید پڑھیں

  • ہائیر ایجوکیشن کے الجھے دھاگے

    ’آپ کی بیٹی نے سنگاپور کی دوسری بہترین یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا۔ اس کے بعد تو اسے بہت بہتر جاب مل سکتی تھی، اس نے نرسری ٹیچر کی جاب کیوں اختیار کی؟‘ ہم نے اپنے میزبان سے سوال کیا۔ ہوانگ نے مسکراتے ہوئے ہماری جانب دیکھا اور جواب دیا: آپ کو شاید اندازہ نہیں کہ سنگاپور میں � [..]مزید پڑھیں

  • کائنات، اکلوتی زمین اور بے قابو انسان

    ’ہم نے اپنے خاندان کو بہت یاد کیا… خلا میں سب کچھ ہے، مگر گھر جیسی کوئی جگہ نہیں… اور زمین جیسی کوئی دنیا نہیں۔‘ یہ الفاظ چاند کے گرد تاریخی خلائی سفر کے بعد زمین پر واپس آئے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہے۔  یہ ایک کامیاب خلائی مشن تو تھا ہی لیکن ایک گہرا انسا� [..]مزید پڑھیں

  • وار اینڈ پیس

    عالمی منظر پر بیشتر اوقات انہونیاں، غیرمتوقع واقعات اور اچانک نمایاں ہونے والے کردار تاریخ کا دھارا بدلنے کا باعث بن جاتے ہیں۔ امریکا ایران جنگ جس قدر غیرمتوقع تھی، اس کی جنگ بندی میں پاکستان کا بطور مصالحت کار اور مذاکرات میزبان کردار اتنا ہی غیرمتوقع تھا۔ اپنوں پرایوں نے [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ، ایران جنگ اور جغرافیے کا انتقام

    امریکہ اسرائیل کی شروع کی گئی ایران جنگ کو ایک ماہ ہونے کو ہے۔ امریکہ فخریہ بتا رہا ہے کہ نیوی، فضائیہ سمیت ایران کا دفاع زمیں بوس کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل ہزاروں ٹارگٹس پر آٹھ ہزار ٹن سے زائد بارود پھینک چکا۔ جواب میں ایران نے امریکہ کے اڈوں سمیت اسرائیل پر حملے کیے۔ [..]مزید پڑھیں