خالد محمود رسول

  • قدرت اللہ چوہدری… اک چراغ اور بجھا

    اعداد و شمار کی حد تک تو کئی ہفتوں سے یہی سن  رہے ہیں کہ کورونا کا زور ٹوٹ چکا۔ مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر اب ایک فیصد سے کچھ اوپر ہے، اموات کی شرح بھی بہت کم ہو چکی ہے لیکن اس کم ہوتی شرح  نے ایک عمدہ صحافی، معروف ایڈیٹر اور درویش منش  قدرت اللہ چوہدری کی زندگی کا چراغ گل کر د� [..]مزید پڑھیں

  • ہاروں تو پیا تیری۔۔

    ہم معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ آپ میری بات  کا یقین کریں،  صرف ایک آدھ بات  طے ہونا رہ گئی ہے،  وہ بھی حل ہی سمجھیں۔ شوکت ترین نے ملک واپسی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بالآخر  خاموشی توڑتے ہوئے  بتلایا۔ البتہ دوسری ہی سانس میں یہ اشارہ بھی دے  دیا کہ آئی ایم ایف ک [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیا بجا رہے ہیں؟

    فیک نیوز کا زمانہ ہے، کوئی بے تُکی خبر  پڑھنے سننے کو  ملے تو  فوراٌ  اس پر اعتبار کرنے کی عادت نہیں۔  مانچسٹر  برطانیہ  میں موجود  گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر سے منسوب بیان سنا تو  اسی لئے  اسے درخورِ اعتناء نہ  سمجھا۔  تاہم کچھ ہی گھنٹوں میں سوشل میڈ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے برکتی کا سفر

    2021 :  پندوڑا پیپرز  میں 700 کے لگ بھگ پاکستانیوں  کے ناموں  کا انکشاف سب کو  حیران کر گیا۔ اس فہرست میں حکومتی وزرا، ان کے رشتہ داروں، سیاست دان،   چند  میڈیا مالکان،   کاروباری، ریٹائرڈ  جنرلز اور ان کے رشتہ داروں   کے نام سامنے آنے پر  میڈیا میں [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کا پیمانہ بدلنے کی ضرورت

    تبدیلی  کسے  اچھی نہیں لگتی مگر جب تبدیلی  کی رفتار سنبھالے نہ سنبھلے  تو  یہی تبدیلی  بعض اوقات بوجھ بننے لگتی ہے۔ دنیا میں 80 کی دِہائی سے  انٹر نیٹ، موبائل فونز، کمپیوٹرز، کمیونیکیشن جیسی درجنوں ایجادات نے دنیا  کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے ہیں۔  انسان کی تار [..]مزید پڑھیں

  • آسیب کا سایہ

    بہت کم ایسے خوش قسمت شاعر ہوتے ہیں جن کے اشعار  اس قدر زباں زدِ عام  ہو جائیں کہ  ضرب المثل  کی حیثیت اختیار کر لیں۔  منیر نیازی ہمارے عہد کے بے مثل شاعر تھے،  اپنے منفرد انداز، ڈکشن اور لہجے کے سبب اپنی زندگی ہی میں ان کے بے شمار اشعار کو ضرب المثل کی سی حیثیت حاصل � [..]مزید پڑھیں

  • جس تن لاگے سو تن جانے

    سانپ نکل گیا، اب  لکیر پیٹ رہے ہیں کہ یہ سب  کیوں اور  کیسے ہوا؟ اس قدر تیزی سے کیسے  ہوا؟  روپے اور ڈالر کی شرح مبادلہ پچھلے چند ہفتوں کے دوران  تیزی سے گری۔ کہاں  یہ کہ  اسی سال مئی میں روپے کی شرح مبادلہ 162/163  سے مضبوط ہوتے ہوتے 152  روپے ہو گئی۔ وضاحتوں [..]مزید پڑھیں

  • 37 دنوں کا مہینہ

    آج ہم آسانی سے اپنے شب و روز اور ماہ و سال کا حساب رکھتے ہیں بلکہ اب تو ٹیکنالوجی کی وجہ سیکنڈ تک کا حساب حاضر رہتا ہے۔ مگر یہ سہولت اس آسانی سے اور اس آسان شکل میں دستیاب کرنے میں انسان کو کئی صدیاں لگ گئیں۔ قدیم روم، یونان، فارس، چین اور ہندوستان میں اپنی اپنی ضرورت اور فہم کے [..]مزید پڑھیں

  • اب اپنی فکر کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے!

    ہمارے ایک دوست کا  خیال  ہے کہ ہم افغانستان سے امریکہ کی واپسی  پر  اُتنے خوش نہیں جتنا  ہونا چاہئے۔  ہمارے دوست شمس الحق کچھ ہمیں  قائل کرنے  اور کچھ  چِڑانے کی غرض سے مختلف ویڈیو کلپس شئیر کرتے رہتے ہیں۔ ایک ویڈیو میں  ایک خستہ کمرے میں  میلی  کچی [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: غلط اندازے اور صحیح خدشات

    بیس سال قابل کا منظر تھا، شاید بہت سوں کو اب بھی یاد ہو۔ 9/11 کے بعد امریکہ نے طالبان کی حکومت ختم کرنے  کی ٹھانی تو شمالی اتحاد کو میدان جنگ میں سپورٹ کیا۔ حیرت انگیز تیزی کے ساتھ شمالی اتحاد کے دستوں نے کابل کی طرف پیش قدمی شروع کر دی۔ دوسری جانب امریکی فضائیہ ڈیزی کٹر جیسے � [..]مزید پڑھیں