ایسے کب تک چلے گا ؟
- تحریر خالد محمود رسول
- 08/14/2021 5:26 PM
- 5540
ایک اور یوم آزادی، مبارک سلامت اور وعدے وعید کا ایک اور دن، ماہ و سال کا حساب کریں تو 74 سال ہو گئے آزادی حاصل کئے ہوئے۔ مگر ہر گزرتے سال کچھ نئے پرانے سوال اور ان کے ادھورے جوابوں سے امید کا دامن ڈھیلا سا پڑ جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بے شمار خوش باش افراد اسی ملک کی عافیت کے سائے [..]مزید پڑھیں