رنگ روڈ اسکینڈل پر حیرت کیسی!
- تحریر خالد محمود رسول
- 05/29/2021 5:49 PM
- 5590
راولپنڈی رنگ روڈ اسیکنڈل انکوائری کے انکشافات حیران کن تھے۔ یہ الگ بات کہ جن پر الزامات لگے انہوں نے فرداٌ فرداٌ ان الزامات کی تردید کرکے دامن جھاڑ دیا۔ زلفی بخاری مستعفی ہو گئے کہ بقول ان کے بعد میں یہ الزام نہ لگے کہ وہ حکومت میں رہتے ہوئے تحقیقات پر اثرانداز [..]مزید پڑھیں