خالد محمود رسول

  • اب کی بار… جنریشن ذی اور نیپال

    دنیا بھر میں جاری جنگوں ،خون ریز جھمیلوں اور بڑی طاقتوں کے درمیان کھینچا تانی نے ماحول اس قدر گرم کر رکھا ہے کہ کمزور ممالک کو عالمی خبروں میں مشکل ہی سے جگہ مل پاتی ہے۔ نیپال جنوبی ایشیا کا غریب ترین ملک ہے، نیپال کی بلند ترین چوٹیاں اور خوبصورت پہاڑ پوری دنیا کے سیاحوں کے لئے � [..]مزید پڑھیں

  • حادثوں کی پرورش

    اللہ جانے مظلومیت ہمارے چہرے پر سجتی ہے یا ہماری مہارت کہ اپنی کرپشن، خودغرضانہ رویوں، بے عملیوں اور نا اہلیوں کو چھپانے کے لیے کسی بھی حادثے یا آفت کی صورت میں اسے جھٹ سے منہ پر سجا لیتے ہیں۔ 2010 کا سیلاب تھا یا 2022 کا ہم نے سیلابی المیوں میں انسانی کوتاہیوں کا تمام الزام عالم� [..]مزید پڑھیں

  • مجھ سے جو ہو سکا

    رواں ہفتے  قیام پاکستان کے 78 سال مکمل ہوئے ۔ اس ملک نے ہمیں کیا دیا؟  اس موقع پر یہ سوال اکثر سننے کو ملتا ہے۔  تنقید نما یہ سوال اتنا بے جا بھی نہیں۔ تاہم اس سوال کے پیچھے  بیشتر اوقات ہم ایسے لوگوں کا تساہل اور تن آسانی بھی چھپی ہوتی ہے۔ جو  شکوہ ظلمت شب کو ہی اپنا ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انڈس کی روانی، ایک انوکھی کہانی

    آئی ایم ایف کے تازہ ترین جائزے میں یہ چشم کشا حقیقت سامنے آئی کہ تعلیم اور صحت کے لیے مختص وسائل مکمل طور پر استعمال نہیں کیے جا سکے۔ حالانکہ تعلیم اور صحت ہر سیاسی پارٹی اور حکومتوں کی زبانی ترجیحات میں بظاہر نمبر ون پر ہوتے ہیں۔ جہاں یہ وسائل استعمال ہو رہے ہیں، وہاں یہ صورت� [..]مزید پڑھیں

  • کتابیں جھانکتی ہیں !

    ایک معروف شاعر اور دانشور دوست سے ملاقات کو عرصہ ہو چلا تھا ۔ گزشتہ ہفتے ان کے گھر کے قریب سے گزرا تو بلا ارادہ  پیشگی اطلاع کے بغیر  رک گیا۔ اس سے قبل وہ  مطلع کر چکے تھے کہ چند ہفتوں کے لیے بیرون ملک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔  پیشگی اطلاع کے بغیر رکنے کی بے ساختہ وجہ بھ [..]مزید پڑھیں

  • سدھار اب بھی ممکن ہے!

    گزشتہ دنوں ریڈیو پاکستان کی ایک سابق خوبصورت آواز یاسمین طاہر کا انتقال ہوا۔ ریڈیو پاکستان سے ان کی طویل وابستگی کا پریس اور سوشل میڈیا میں خوب چرچا رہا۔ اس پر ریڈیو سے وابستہ پرانی یادیں ایک ایک کر کے ہمارے ذہن میں اترنے لگیں۔ رحیم یار خان کے ہمارے دور افتادہ گاؤں میں اس و� [..]مزید پڑھیں

  • وقتی فلڈ رسپانس سے کام نہیں چلے گا

    بارش کے ساتھ بے شمار رومانوی داستانیں، گیت اور اشعار منسوب ہیں: رم جھم  رم جھم پڑے پھوار تیرا میرا نت کا پیار  تاہم بارش کے ساتھ یہ رومانوی تعلق آج کل شدید گڑ بڑ کا شکار ہے۔  معمول کی بارش نہ ہو تو ماحول اور انسان گھبرا جاتا ہے نوبت دعاؤں تک آ جاتی ہے۔  تاہم یہ بھی ح� [..]مزید پڑھیں

  • آبادی کا خاموش طوفان

    زیادہ پرانی بات نہیں، 70 کی دہائی میں ہمیں اپنے کالج دور میں لاہور اور کراچی   بذریعہ ٹرین سفر کا موقع ملا۔ اس وقت رحیم یار خان سے لاہور آتے ہوئے کوٹ لکھپت اسٹیشن کے بعد لاہور شہر کا انتظار شروع ہو جاتا ۔ اب لاہور کی شاخیں رائے ونڈ اسٹیشن سے شروع ہو جاتی ہیں۔ کراچی جاتے ہوئ� [..]مزید پڑھیں

  • ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

    بجٹ کی سالانہ رسم سے عوام کی دلچسپی ہر گزرتے سال کم ہوئی ہے۔ جو تھوڑی بہت دلچسپی باقی ہے وہ بھی اس یقین کی تشفی کے لئے  ہے کہ بجٹ میں کہیں کوئی بھولا بھٹکا ریلیف تو نہیں آن گھسا۔ یا کوئی ایسی پالیسی کی تبدیلی تو بھول چوک سے شامل نہیں ہوگئی جس سے خلق خدا کو آنے والے وقتوں میں اش [..]مزید پڑھیں

  • جنگیں تو ہوں گی!

    لگ بھگ سات آٹھ سال پرانی بات ہے۔ امریکی ریاست جارجیا جانے کا اتفاق ہوا ۔ ایک قریبی عزیز کی وساطت سے جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی  پولیٹیکل سائنس کے چند پروفیسرز سے ملنے کا اتفاق ہوا ۔ ان ملاقاتوں اور مشاہدات سے اس امر  اندازہ ہوا کہ امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیز اپنے اپنے شعبے میں [..]مزید پڑھیں