خالد محمود رسول

  • جشن فتح کے بعد

    پاک بھارت کے درمیان محاذ آرائی اور جنگ کے شعلے کسی بھی وقت بھڑکنے کی ’ہونی‘ یقین کی حد ہمیشہ سروں پر منڈلاتی رہتی ہے۔ یہ ’ہونی‘ یا اس ’ہونی‘ کی دھمکی بی جے پی اور نریندر مودی کی سیاست کا اٹوٹ انگ رہا ہے۔ جس سرعت اور حیرت انگیز تیقن کے ساتھ بھارتی حکومت نے پہلگ [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت جنگ… بات چل نکلی ہے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر جنگی ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ بھارت نے پہلگام میں ہوئی دہشت گردی کے واقعے کو بلا جواز اور یک طرفہ پاکستان کے سر تھوپ دیا۔ خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بن کر فیصلہ سنا دیا کہ یہ سب کیا دھرا پاکستان کا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بار بار یہ مطالبہ عا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک صدی قبل کا قصہ… اکبر بنام اقبال

    جنگی جنون کے اس ہنگام میں ذہن ماضی کی طرف رجوع پر مائل رہا کہ یہ خطہ کبھی ایک تھا۔ ایک طویل سیاسی اور معاشرتی کشمکش اور جدوجہد نے موجود جغرافیائی حدود کو شکل دی۔ اس دوران ایک صدی قبل کے علمی اور فکری ماحول پر مبنی ایک کتاب نے گویا ایک گم گشتہ دنیا کو مطالعے کی حد تک مجسم کر دیا&helli [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پہلگام حملہ: بھارت میں غیر حکومتی نظر سے

    پاک بھارت سفارتی اور تجارتی تعلقات پہلے ہی کم ترین سطح پر تھے، اس سے مزید گراوٹ کیا ہو سکتی تھی۔ تاہم مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام حملے نے ثابت کیا کہ فوری طور پر ہوش کے ناخن نے لیے جائیں تو سب کچھ ممکن ہے۔  مقبوضہ کشمیر کے اس دشوار گزار علاقے میں ہوئے اس واقعے کی اطلاع ملن� [..]مزید پڑھیں

  • تجارتی جنگ اور ہم

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو اپریل کو درآمدات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تو مالیاتی مارکیٹوں میں تہلکہ مچ گیا۔ ’متاثرہ ملکوں‘ کو یہ اقدام دس ریکٹر اسکیل کا تجارتی زلزلہ لگا جس نے ورلڈ سپلائی چین اور فری مارکیٹ اکانومی سسٹم کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا۔ ان ممالک کو یقین نہیں [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ اور ٹیرف: ورلڈآرڈر میں بھونچال

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران کیے ہوئے ایک اہم وعدے کو وفا کر دیا۔ ان کے بقول امریکا کے بڑے تجارتی پارٹنرز امریکا سے بہت زیادہ تجارتی فوائد سمیٹ رہے ہیں جب کہ امریکا کے حصے میں تجارتی خسارہ اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری آئی ہے۔ اسی بنیاد پر رواں ہفتے امریکا نے [..]مزید پڑھیں

  • مفت خوشیاں

    اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ خیراتی اور فلاحی کاموں میں فراخ دلی سے شرکت اور اپنے آس پاس لوگوں کی مروت پر اعتماد افراد کی خوشی کے اہم عناصر ہیں۔ یہ عناصر اکثر اوقات زیادہ آمدن سے بھی زیادہ خوشی کا باعث بنتا ہے۔  جی ہاں ، یہ ہے خلاصہ گزشتہ دنوں جاری کی گئی ورلڈ ہیپی نس رپورٹ 2025 کا� [..]مزید پڑھیں

  • قیمتی سبق

    وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کے لیے آنے والے رہنماؤں کے ساتھ پریس بریفنگ ایک معمول ہے۔ عموماً یہ عمل خوشگوار جملوں کے تبادلے اور باہمی معاملات پر محتاط رائے پر مبنی ہوتا ہے۔ تاہم چند روز قبل یوکرائن کے صدر برزنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات غیرمتوقع ط� [..]مزید پڑھیں

  • رحمت کا وسیلہ

    صحت اور تعلیم بنیادی انسانی ضروریات میں سے ہیں۔ صحت کے سلسلے مشکل پیش آ جائے تو زندگی کے معمولات دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ تین روز قبل پنجاب کی وزیراعلیٰ نے میو اسپتال لاہور کا دورہ کیا تو مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا اس قدر رش ہے کہ حکومتو [..]مزید پڑھیں

  • زندہ سول سوسائٹی کا خواب

    قومیں کیوں ناکام ہو جاتی ہیں؟ چند سال قبل ڈیرک ایجے مولو اور پروفیسر رابنسن کی لکھی اس کتاب نے دنیا بھر میں خوب شہرت پائی۔ مصنفین نے کئی صدیوں پر محیط سیاسی ، معاشی اور معاشرتی لٹریچر کی عرق ریزی کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اجتماعی شرکت پر استوار سیاسی اور معاشی ادارے قوموں کی خو [..]مزید پڑھیں