خالد محمود رسول

  • یہ سب بھولنے والا تو نہیں!

    یوم آزادی کی مناسبت سے 13 اور 14اگست کو اخبارات میں وفاقی اور سرکاری حکومتوں کی طرف سے اشتہارات کی بھرمار تھی۔ ایک نمایاں نکتہ ہم نے یہ محسوس کیا 13 اگست کو چند سرکاری اشتہارات میں تحریک آزادی کے زعما میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کے علاوہ چوہدری رحمت علی، محترمہ فاطمہ جناح اور [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش: جنریشن زی میں کچھ خاص ہے!

    بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے اقتدار کا سانپ نکل گیا۔ اب ایک عالم اس کی لکیر پیٹ رہا ہے۔ اور کیوں نہ پیٹے؟ پانچ ہفتوں کی طلبا تحریک نے جس دلیری ، جرات اور باہمی ربط و نظم کے ساتھ ریاست کی اندھی قوت کا مقابلہ کیا، اس کی نظیر جنوبی ایشیا میں شاید ہی ملے۔ چار سو سے زائد ہلاکتیں ، ہزا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک کے اندر ملک

    بہبود آبادی کے سلسلے میں ایک سیمینار جاری تھا۔ مقرر نے آبادی میں بے تحاشہ اضافے کو ایک مثال کے ذریعے سمجھاتے ہوئے کہا کہ آبادی میں اضافے کا اندازہ اس سے لگائیے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایک عورت ہر ایک سیکنڈ بعد بچہ پیدا کرتی ہے۔ اس لیے ہمیں اس مسئلے پر فوراً توجہ دینے کی ضرو [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش، یہ تو ہونا ہی تھا

    بنگلہ دیش میں جاری طلبا مظاہرے پر تشدد اور خوفناک شکل اختیار کر گئے ہیں۔ چالیس سے زائد اموات اور ایک ہزار سے زائد شدید زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔ وزیراعظم حسینہ واجد نے بدھ کو قومی خطاب میں مظاہرین کو ’رضا کاروں‘ سے تشبیہ دی جس سے مظاہرین میں مزید اشتعال پیدا ہوا۔ پولیس کے ش [..]مزید پڑھیں

  • اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے !

    1992 کا ذکر ہے، امریکا میں جارج بش سینیئر اور بل کلنٹن کے مابین صدارتی الیکشن کا میدان سجا ہوا تھا۔ اس سے قبل جارج بش عراق جنگ اپنے تئیں جیت چکے تھے اور عوامی رائے کے لیے یہ کامیابی بڑھا چڑھا کر پیش کی جا رہی تھی۔ دوسری جانب بل کلنٹن کے کیمپ سے بالکل مختلف اسٹرٹیجی سامنے آئی۔ ان [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کچھ اپنے سائز پر بھی غور کرے!

    بجٹ پیش کرنے کے بعد حکومت پر  سب سے بڑی تنقید یہ ہوئی کہ اس نے تنخواہ دار طبقے اور عوام سے  اضافی وسائل کے لیے ٹیکسز  اور ان کی شرح میں اضافہ کیا لیکن ان سیکٹرز کو ہاتھ نہیں لگایا جن کا تعلق ان بالائی طبقات اور بااثر حلقوں سے تھا۔ جو ہمیشہ ہر حال میں پھلے پھولے، ملک کنگال [..]مزید پڑھیں

  • حکمران اشرافیہ کا ایک اور ’کامیاب‘ بجٹ

    ایک زمانہ تھا کہ بجٹ اعلان سے قبل تجسس کا عالم پایا جاتا۔ اب تو ہر بجٹ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے والے امتحانی پرچے کی مانند ہے جس کی نقل بمطابق اصل ہر ٹی وی اور موبائل فون اسکرین پر دستیاب ہوتی ہیں۔ پچیس سال سے زائد ہونے کو آئے ہیں کہ ہر بجٹ کم و بیش آئی ایم ایف کی شرائط کا اسیر ہو [..]مزید پڑھیں

  • لایموت

    آپ نے راشد شاز کی کتاب لایموت پڑھی ہے؟ ہم نے نفی میں جواب دیا  بلکہ اپنی کم علمی کا اعتراف بھی کیا کہ اس نام سے شناسائی بھی نہیں ہے۔ جواب ملا: ارے۔۔۔ واقعی! اگر یوں ہے تو آپ پہلی فرصت میں یہ کتاب پڑھیں اور راشد شاز کے علمی و سماجی پس منظر کی جھلک دیکھیں ۔ ہم نے کتاب منگوائی۔ عنو [..]مزید پڑھیں

  • مودی، مسلمان اور بھارتی جمہوریت کا اگلا قدم

    بھارت میں الیکشن 2024 اپنے پانچ مراحل پورے کر چکا، آخری دو مراحل اگلے ہفتے مکمل ہونے کے بعد گنتی اور نتائج کا مرحلہ ہے۔ نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم بن پائیں گے؟ اپوزیشن اتحاد بی جے پی اور نریندر مودی کو جھنجھوڑ سکے گا یا نہیں؟  یہ بنیادی سوالات ہیں جو عالمی میڈیا اور بھار [..]مزید پڑھیں