رتن ٹاٹا۔۔۔ ٹاٹا گڈ بائی ہو تو ایسا
- تحریر خالد محمود رسول
- 10/12/2024 7:28 PM
بھارت اور دنیا بھر میں معروف بزنس مین رتن ٹاٹا رواں ہفتے 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین اور چیئرمین ایمرائٹس تھے۔ ٹاٹا گروپ بھارت کے چند پرانے بزنس گروپس میں سے ایک ہے جس کا کاروباری دورانیہ 158 سال ہو چکا بے ۔گزشتہ 30 سالوں میں حیرت انگیز ترقی سے م� [..]مزید پڑھیں