عمار مسعود

  • ایک سانس کی قیمت

    کوئٹہ سی ایم ایچ کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہوئے تو منظر ہی بدل گیا۔ شدید زخمی سپاہیوں کے بیڈ چاروں جانب لگے تھے، اسپتال میں موجود دوائیوں کی نامانوس مہک دور تک پھیلی ہوئی تھی، تیز تیز کام کرنے والا محنتی نرسنگ عملہ چاق چوبند تھا۔ ہر وینٹی لیٹرز کی بیپ بیپ کی آواز خط� [..]مزید پڑھیں

  • حویلی آزاد کشمیر میں لگنے والے نعرے

    آج آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ اب تک 24 نشستوں کے ساتھ مسلم لیگ ن کی برتری واضح ہے۔ آج کے انتخاب میں چاروں نشستوں کے حوالے سے دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ 10نشستیں اب تک پیپلز پارٹی کے نام ہوئی ہیں۔ دھاندلی کے بے شمار الزامات کے باوجود ابھی تک دھاندلی کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے

    محسن نقوی نے سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی بات کیا کی، ہر طرف طوفان آگیا۔ کچھ کو پارلیمانی نظام خطرے میں نظر آرہا ہے، کچھ کو جمہوریت ڈی ریل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ کچھ ان حالات کو ایک ’موقعے‘ کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کچھ کو لگتا ہے خاندانی سیاستیں ڈوب جائیں گی۔ کچھ وراثتی سیاست کے � [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا میں دشمن کے ایجنٹ

    دی نیوز کے تحقیقاتی صحافی فخر درانی کو جانتے ہوئے کئی سال ہو گئے۔ فخر اس تحقیقاتی سیل کے سب سے نوعمر صحافی ہیں۔ وہ ’دی نیوز‘ کی شان ہیں۔ اپنے بھائی فخر کم گو بھی بہت ہیں اور محنتی بھی بہت۔ چپ چاپ اپنی خبر میں کئی مہینے مگن رہتے ہیں۔ خوف زدہ نہیں ہوتے۔ کسی ایک پارٹی کے کارک [..]مزید پڑھیں

  • کیا واقعی کچھ ہونے والا ہے؟

    اپنے یاں کی روایت ہے کہ یہاں سکون زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتا۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ہم سکون کو سیاسی طوفانوں کے مابین،  وقفے کے طور پر جانتے ہیں۔ ایک بحران گزرتا ہے تو دوسرا منتظر ہوتا ہے۔ اپنا المیہ یہ ہے کہ ایک اندھیری رات کٹتی ہے تو پھر بھی سورج نہیں نکلتا، روشنی نہیں ہ� [..]مزید پڑھیں

  • دھڑکتے دل کا فون

    یہ کالم چوبیس ستمبر دو ہزار پندرہ کو روزنامہ ’جنگ‘ میں شائع ہوا تھا۔  اس سے چند روز پہلے بڈھ بیر کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ ہم تک صرف یہ خبر پہنچی کہ دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ کیمپ محفوظ رہا لیکن اس حفاظت کے پیچھے جس رونگٹے کھڑے کر دینے والی جرأت، شجاعت اور د [..]مزید پڑھیں

  • برداشت کی بھی حد ہوتی ہے

    9 جولائی کی شام  پی کو  ٹی وی اسکرینیں یہ بتانے لگیں کہ جلد ہی ڈی جی آئی ایس پی آر اہم خطاب کریں گے۔ عموماً یہ خطاب طویل ہوتا ہے مگر اس دفعہ بات مختصر بھی تھی اور واضح بھی۔ چند دنوں سے دہشتگردوں کے حملوں کے حوالے سے بہت پریشان کن خبریں آ رہی تھیں۔ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ جہا� [..]مزید پڑھیں

  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں

    سیاسی مبصرین کی بات ہو یا سماجی مفکرین کا بیان، ہر کسی نے موجودہ ایران اور امریکا تنازعے میں جہاں پاکستان کے کردار کو سراہا، وہاں سعودی عرب کی قیادت کی دانش مندی، صبر اور تحمل کی پالیسی کی بھی بے پناہ تعریف کی۔ اس بین الاقوامی تنازعے میں جس متانت، ذہانت اور استقامت کا مظاہرہ [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب دا حق، ایتھے رکھ

    یقین مانیے، ساری عمر گزر گئی، نہ ملکی سیاست کو صوبائیت کی نظر سے دیکھا، نہ علاقائی سوچ کو پنپنے دیا۔ نہ تعصبات کو ہوا دی، کسی علاقے کو برا کہا، نہ کسی کی زبان کو کمتر سمجھا۔ نہ کسی کے لہجے کی تضحیک کی، نہ کبھی کسی کے رہن سہن کا تمسخر اڑایا۔ قومی سوچ رکھی۔ قومی زبان میں بات کی۔ پ [..]مزید پڑھیں