عمار مسعود

  • کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

    ایک عمومی نگاہ سے لمحۂ موجود میں دنیا کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو لگتا ہے  یہ دنیا  اب امریکا کی طاقت کے سامنے سرنگوں ہو چکی ہے۔ اب اختلاف کی گنجائش ہے نہ انحراف کی۔ کوئی ٹرمپ کی بدمست طاقت کا مقابلہ کرنے کو تیار نہیں۔ کسی جانب سے کوئی حرفِ انکار نہیں۔ نہ روس امریکی طاقت [..]مزید پڑھیں

  • جج آصف کا بیٹا بھی جج بنے گا؟

    نہ سیف سٹی اسلام آباد نے سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کی، نہ کسی چشم دید گواہ نے گواہی دی، نہ کچلی ہوئی بچیوں کے دفتر نے احتجاج کیا، نہ ٹریفک پولیس نے کوئی کارروائی کی۔ نہ آج تک پتہ چلا  کہ گاڑی میں کون کون تھا۔ نہ وی ایٹ جیسی بڑی گاڑی کی نمبر پلیٹ کی تصدیق ہوئی، نہ وکلا نے احتجاج ک [..]مزید پڑھیں

  • بس اب بہت ہو گئی

    خبریں سب ہی سنتے، پڑھتے اور سمجھتے ہیں۔ ہر خبر کی تاثیر مختلف ہوتی ہے۔ ہر خبر مختلف ڈھنگ سے سماج کو متاثر کرتی ہے۔ خبر کے لیے وقت اہم ہوتا ہے۔ وقت گزرنے کے بعد وہی خبر ردی کا ٹکڑا بن جاتی ہے۔ یہ وقت فیصلہ کرتا ہے کہ خبر بریکنگ نیوز بنتی ہیں، یا اخبارات کے صفحوں میں گم ہو جاتی ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’سانحہ لمز‘ کا ٹرینڈ

    ہمارے ہاں رواج ہی نہیں رہا کہ کوئی عوامی نمائندہ کسی درس گاہ میں جائے اور عوام کے سوالات کا سامنا کرے، ان کے تسلی بخش جواب دینے کی کوشش کرے۔ ہمارے ہاں تو رواج ہے وی آئی پی کلچر کا، پروٹوکول کی بڑی بڑی گاڑیوں، عوام کو ڈراتی دھمکاتی ہوٹروں والی موٹرسائیکلوں کا۔ ہم نے ہمیشہ ایس� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

    نواز شریف 2019 کے گئے ہوئے 2023 میں لوٹ آئے ہیں۔ اس عرصے میں ان کا اپنا علاج بھی ہو گیا اور ہائی برڈ نظام والوں کی طبیعت بھی صاف ہو گئی۔ اس نظام کی بساط بچھانے والوں کا اپنی ہی دوا سے کافی حد تک علاج ہو گیا۔ مرض جانے مکمل طور پر ختم ہوا یا نہیں مگر ان برسوں میں مرض کی کم از کم تشخیص ہ� [..]مزید پڑھیں

  • میاں، قاضی اور حافظ

    ملک کی ساری سیاست، ریاست کی ساری قوت اور عدل کے سب دروازے اس وقت پاکستان کے تین طاقتور ترین لوگوں کی مٹھی میں ہیں۔ ان تینوں طاقتور لوگوں کے شعبے مختلف اور تجربہ منفرد ہے۔ ان کی تربیت، تعلیم اور طرز زندگی ایک دوسرے سے بالکل متضاد ہے۔ یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ آنے والے دنوں میں یہ ت [..]مزید پڑھیں

  • میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

    جس دن سے شہباز شریف نے ایون فیلڈ کے فلیٹ کی سیڑھیوں میں کھڑے ہو کر یہ اعلان کیا ہے کہ میاں صاحب 21 اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں، اس دن سے ملکی سیاست میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ شہباز شریف حکومت کے صدمے سے نڈھال، مسلم لیگ ن کے تن مردہ میں جان سی پڑ گئی ہے۔ چوکوں، چوراہوں پر یہ بحث زور پک [..]مزید پڑھیں

  • تمغہ جمہوریت

    جنرل باجوہ کا عہد چھ سال کے بعد ختم ہوا۔ یہ چھ برس ملک کے لیے کتنے سود مند ثابت ہوئے؟ ان میں فوج کے تشخص اور وقار میں کتنا اضافہ ہوا؟ ملک نے کتنی ترقی کی؟ جمہوریت اور غیر جمہوری قوتوں میں کس قسم کا ٹکراؤ ہوا؟ اس کا ذکر تاریخ کی کتابوں میں ملتا رہے گا فی الوقت منیر نیازی کا ایک شعر [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے لیے ایک جرنیل درکار ہے

    زمانہ کیسے پلٹا کھاتا ہے۔ وہی عمران خان جس کو عدالتوں نے بہت تزک و احتشام سے صادق اور امین کا تمغہ تھمایا تھا۔ آج الیکشن کمیشن نے اسی عمران خان کو چور، ڈاکو اور خائن ثابت کرتے ہوئے نا اہل قرار دے دیا ہے۔ وہی عمران خان جس کے لیے ادارہ راہوں میں پھول بچھائے بیٹھا رہتا تھا آج اسی ع [..]مزید پڑھیں