کیا عمران خان نے ہر محسن کو دھوکا دیا؟
- تحریر عمار مسعود
- 08/28/2022 3:40 PM
اس ملک کے باقی تمام سیاست دانوں اور عمران خان میں ایک تو بنیادی فرق یہ ہے کہ باقی تمام سیاستدانوں کو سیاست میں آنے، کوئی عہدہ حاصل کرنے کے بعد شہرت نصیب ہوئی۔ عمران خان واحد سیاستدان ہیں جو سیاست میں آنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیاں چھو چکے تھے۔ بانوے کا ورلڈ کپ ہو، یا شوکت خانم � [..]مزید پڑھیں