عمار مسعود

  • گالی ، گولی اور عابد شیر علی

    جس طرح گالی دینا کوئی قابل تحسین عمل نہیں ہے اس طرح مسلسل گالیاں کھانا بھی کوئی لائق تحسین بات نہیں۔ اس بات کو اب مسلم لیگ نون کے کارکنوں، قیادت اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے سمجھ لیا ہے۔  گزشتہ چند دنوں کے واقعات صرف چند دن پہلے کے واقعات نہیں بلکہ ان کے ڈانڈے دور تک ملتے ہیں۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • جرات مند صحافیوں سے اسلام آباد کو شناخت مل گئی

    کہتے تو سب یہی ہیں کہ اسلام آباد کی کوئی شناخت نہیں، یہ افسروں کا قبرستان ہے، یہ بیوروکریٹس کی آماج گاہ ہے۔ یہ گریڈوں کا شہر ہے، یہ بابوؤں کی بستی ہے، یہاں کا کوئی کلچر نہیں، کوئی تاریخ نہیں، کوئی تمدن نہیں، یہ فائلوں پر چپ چاپ دستخط کرنے والوں کا شہر ہے۔ یہ ڈرائنگ رومز میں بحث� [..]مزید پڑھیں

  • سارا قصور بائیس کروڑ عوام کا ہے

    ایک لمحے کو چھوڑیئے اس بات کو کہ جہانگیر خان ترین کا ہم خیال گروپ کس سے زور آزمائی کر رہا ہے۔ کچھ وقت کے لیے بھول جائیے کہ تخت پنجاب کی مسند پر اب کون جلوہ افروز ہو گا۔ وفاق میں کس کی حکومت بنے گی؟ لوٹے کس کے حکم پر پرواز کریں گے اور کس کے وٹس ایپ پر ساکت و جامد ہو جائیں گے۔  شہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈسکہ الیکشن کے بارہ نتائج

    این اے پچھتر ڈسکہ کا الیکشن اپنے اختتام کو پہنچا، نتیجہ وہی نکلا جو اس حلقے کے عوام چاہتے تھے۔ اس الیکشن کو ہارنے کے لیے حکومت وقت نے جو جتن کیے وہ ایک ہتک آمیز داستان ہے۔ انیس فروری کو اسی حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار اسجد ملہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے تھے لیکن اس کامیابی کے پی� [..]مزید پڑھیں

  • لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

    وزیر اعظم کو مکمل یقین ہے کہ وہ قومی اسمبلی سے کل اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ یہاں بس یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ وزیر اعظم کو یہ بھی پختہ یقین تھا کہ حفیظ شیخ سینٹ میں جیت جائیں گے۔  وزیر اعظم کو مکمل اعتماد تھا کہ وہ نوشہرہ کی نشست بھی جیت جائیں گے۔ وزیر [..]مزید پڑھیں

  • براڈ شیٹ کا فیصلہ ایک زناٹے دار تھپڑ ہے

    کتنے برس ہو گئے کرپشن کے نعرے سنتے سنتے، ہر ٹاک شو میں یہی گردان کی جاتی رہی۔ گزشتہ پانچ سالوں سے یہ نعرہ نواز شریف کے خلاف بلند ہوا، ہر شو میں کاغذات لہرا لہرا کر ثبوت پیش کیے گئے، یہی کہا گیا کہ لوٹ کے لے گئے، ملک کو۔ بیچ دیا پاکستان کو۔  اس جعلی پروپیگنڈے کی اصلیت براڈ شیٹ � [..]مزید پڑھیں