24 نومبر: قوم کو سلجھاؤ کا انتظار
- تحریر نسیم زہرا
- 11/21/2024 2:28 PM
سب کے ذہنوں پر 24 نومبر ہی سوار ہے کہ اس دن عمران خان نے اپنے پارٹی کو اور پاکستانیوں کو ملک کے اندر اور باہر احتجاج کرنے کو کہا ہے۔ تاہم اس کے اندر بہت سے سوال چھپے ہیں۔ تحریکِ انصاف کے اپنے رہنماؤں کا یہ کہنا ہے یہ احتجاج تب تک ختم نہیں ہو گا جب تک کہ عمران خان کو جیل سے نہ [..]مزید پڑھیں