امریکہ چین بڑھتی کشیدگی: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
وزیرِ اعظم عمران خان اس ہفتے چین کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے تو دنیا اس دورے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہو گی۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بےحد اہمیت کا حامل ہے کہ ایک طرف امریکہ کی خواہش میں اور اس کی شاگردی میں کینڈا، آسٹریلیا اور چند اور ملکوں کی جانب سے چین کے سرمائی اولمپکس کا سفارت [..]مزید پڑھیں