قلعے کی لائبریری سے یونیورسٹی کی لائبریری تک
- تحریر خالد مسعود خان
- 11/12/2026 8:50 PM
صبح جب میں اور گلاب خان پووس کاسل جانے کیلئے روانہ ہوئے تو ہلکی ہلکی بارش مسلسل ہو رہی تھی۔ موسم کا حال معلوم کیا تو پتا چلا کہ بارش نہ صرف آج سارا دن بلکہ کل کا دن بھی اسی طرح ہوتی رہے گی۔ گلاب خان نے گاڑی میں دو چھتریاں بھی رکھ لیں لیکن جب ہم پووس کاسل اترے تو میں نے گلاب خا [..]مزید پڑھیں