ہمارے پاس اور کوئی چارہ بھی تو نہیں
- تحریر خالد مسعود خان
- 11/08/2025 7:53 PM
میں آج ہی امریکہ پہنچا ہوں بلکہ پہنچا بھی کب ہوں۔ ابھی راستے ہی میں ہوں اور سفر ختم نہیں ہوا۔ میں ملتان سے ڈیٹرائٹ کے لگ بھگ 31گھنٹے پر مشتمل سفر کا آخری مرحلہ طے کرنے کے لیے نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر اگلی فلائٹ کا منتظر ہوں۔ میں اس وقت جب ایئرپورٹ کے لاؤنج می [..]مزید پڑھیں