گیارہ سال میں کچھ بھی نہیں بدلا!
- تحریر خالد مسعود خان
- 09/04/2025 6:04 PM
جب میں حکومتوں کی نااہلی کا قصہ لکھتا ہوں تو میں کسی سیاسی جماعت کو نہیں بلکہ تاریخی حقائق کو سامنے رکھ کر لکھتا ہوں اور ایمانداری کی بات ہے کہ اس ملک کی بربادی میں سب حکمرانوں کا حصہ ہے۔ کسی کا کم اور کسی کا زیادہ، اور یہ زیادہ یا کم بھی کارکردگی کی بنا پر نہیں، عرصۂ حکمرانی پر [..]مزید پڑھیں