الیکشن کمیشن سے عالم اسلام تک
- تحریر خالد مسعود خان
- 11/05/2023 2:51 PM
گزشتہ روز ادھر برطانیہ میں ایک پرانے دوست سے گفتگو چل رہی تھی اور میری پوری کوشش تھی کہ اس کا رُخ سیاست کی طرف نہ جائے۔ یہ دوست اچھا خاصا سمجھدار ہے لیکن پھر دیگر بہت سے دوستوں کی طرح یہ بھی خان صاحب کو پیارا ہو گیا۔ لہٰذا اب اس سے معقول گفتگو کی توقع عبث نہ بھی سہی مگر مشکل ضرو� [..]مزید پڑھیں