نظام کا پردہ ہی رہنے دیں
- تحریر خالد مسعود خان
- 09/12/2023 2:58 PM
جب ہماری حکومتوں سے کوئی ڈھنگ کا کام نہ ہو رہا ہو جو ان سے کبھی بھی نہیں ہوتا تو وہ بیکار بیٹھنے کے بجائے کسی نہ کسی بہانے اپنی رہی سہی عزت (یہ بھی میرا خیال ہے) کو مزید خوار و خستہ کرنے کا کوئی نہ کوئی طریقہ نکال لیتی ہیں۔ جب بجلی کا مسئلہ ان سے حل نہ ہو رہا ہو، لوڈشیڈنگ قابو میں [..]مزید پڑھیں